admin
پاکستان میں توانائی بحران کا خدشہ ختم، پیٹرول سے بھرے جہاز پورٹ قاسم پہنچنا شروع
مشرق وسطیٰ میں امریکہ ایران جنگ کے باعث پاکستان میں پیٹرول بحران کا خدشہ ختم ہوگیا۔ مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث پاکستان میں توانائی کی بحران کے حل کے لیے حکومت کی حکمت عملی کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے…
ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑی کی گرل فرینڈ کے چرچے
سوشل میڈیا پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑی ایشان کشن کی اپنی گرل فرینڈ ادیتی ہنڈیا کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔ بھارت کے نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد میں کھیلے جانے والی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی…
امریکی شہریوں کی گرفتاری، امریکی وزیر خارجہ نے طالبان حکومت کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی
امریکا نے افغان طالبان حکومت کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے افغانستان کو ’اسٹیٹ اسپانسر آف رانگ فل ڈیٹینشن‘ یعنی ناجائز حراست کی سرپرستی کرنے والی ریاست قرار دے دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اپنے بیان…
ایران جنگ کب ختم ہوگی؟ ٹرمپ کا بڑا بیان سامنے آگیا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے عالمی تیل کی ترسیل متاثر کرنے کی کوشش کی تو امریکا پہلے سے کہیں زیادہ سخت حملے کرے گا۔ فلوریڈا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے…
جنگی صورتحال: وزرا، مشیران، افسران کی تنخواہوں، غیر ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی، کفایت شعاری پالیسی منظور
وزیراعظم نے جنگی صورتحال کے باعث کفایت شعاری کے اضافی اقدامات کی منظوری دے دی، نئی اشیا اور سرکاری گاڑیوں کی خریداری، سرکاری دوروں، سرکاری ضیافتوں پر پابندی ہوگی، سرکاری گاڑیوں کا پیٹرول آدھا کردیا گیا، وزرا و مشیران دو…
نیوزی لینڈ کو شکست دے کر بھارت ٹی 20 کا عالمی چیمپئن بن گیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل کا کامیاب دفاع کر لیا۔ بھارتی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔…
ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کون ہیں؟ زندگی پر ایک نظر
ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای کو ملک کا نیا سپریم لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے دوسرے بیٹے ہیں، جو امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں شہید…
چین کا امریکا اور اسرائیل کو بڑا پیغام، ایران پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ
چین نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی مخالفت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ جنگ شروع ہی نہیں ہونی چاہیے تھی…
ایران پر حملہ کرکے امریکا نے دنیا پر احسان اور مشرق وسطیٰ کی خدمت ہے؛ صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ میں اپنے ملک کی کارکردگی کو دس میں سے پندرہ کے برابر قرار دیتے ہوئے فوج کو سراہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا…
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال
چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی شہزادے خالد بن سلمان سے ملاقات کی جہاں دونوں کے درمیان خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل سید…
