admin

اس کیٹا گری میں 726 خبریں موجود ہیں

عامر میر پاکستان کرکٹ بورڈ میں میڈیا کنسلٹنٹ مقرر

لاہور: سابق صوبائی نگران وزیر اطلاعات و نشریات عامر میر کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں میڈیا کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا۔ عامر میر کو پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عالیہ رشید کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے…

اپیکس کمیٹی کا اجلاس،چینی باشندوں کو وی وی آئی پی سکیورٹی دینے کی منظوری

لاہور:اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں چینی باشندوں کے مکمل تحفظ کیلئے وی وی آئی پی سکیورٹی فراہم کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں اپیکس کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا ، اجلاس میں پنجاب…

عدالتی اصلاحات بارے بلاول بھٹو کا مطالبہ درست ہے: اعظم نذیر تارڑ

سرگودھا: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کا مطالبہ درست ہے، سینیٹ انتخابات مکمل ہونے پر اس حوالے سے قانون سازی ہو گی۔ بھلوال کے گاؤں چک 6…

پاکستان کی معاشی ترقی تیز، مہنگائی میں نمایاں کمی ہوگی، یو این اکنامک سروے

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی جانب سے جاری اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہو رہی ہے، جس کے نتیجے میں مہنگائی میں بھی نمایاں کمی ہوگی۔ ورلڈ بینک اور بلوم برگ کے بعد اقوام متحدہ کے…

بھارت میں کاسٹنگ ایجنسیوں سے تحفظ کیلئے کوئی قانون نہیں، نورا فتحی

ممبئی: مراکشی کینیڈین ڈانسر، ماڈل اور بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی نے بھارت میں اپنے کیریئر کے اذیت ناک دنوں کے بارے میں بتا دیا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں نورا فتحی نے کہا کہ میں صرف 5…

احسان اللہ کی انجری؛ پی سی بی میڈیکل پینل کا موقف سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل کا احسان اللہ کی انجری پر موقف سامنے آگیا۔ پی سی بی ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم نے دعویٰ کیا ہے کہ احسان اللہ کی کہنی کی ایم…

معروف قوال غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے

کراچی: معروف قوال غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے مگر ان کی گائی قوالیاں آج بھی مقبول ہیں۔ تاجدارِ حرم اور اس جیسی کئی مقبول قوالیوں پر لوگوں کو جھومنے پر مجبور کر دینے والے…

بولیویا: منی بس اور ٹریکٹر میں تصادم، 14 افراد ہلاک

لاپاز : بولیویا میں منی بس اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ ایک شاہراہ پر بس اور ٹریکٹرکے آپس میں ٹکرانے…

اسرائیل کا غزہ میں امداد کی فراہمی کیلئے عارضی راستے کھولنے کا اعلان

تل ابیب : امریکی صدر بائیڈن کی دھمکی کام کرگئی ، اسرائیل نے قحط کے خطرے سے دوچار غزہ میں امداد کی فراہمی کے لئے عارضی راستے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے…

پوری قوم صیہونی جارحیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آج یوم القدس پر صیہونی جارحیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے اور اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتی ہے۔…

تشدد کا راستہ