admin

اس کیٹا گری میں 3901 خبریں موجود ہیں

بھارت: طالبہ نے سونا چُرا کر بوائے فرینڈ کو بائیک دلائی، تحفہ ملتے ہی لڑکا فرار

نئ دہلی ۔بھارت میں محبت کا انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 19 سالہ کالج طالبہ پر الزام ہے کہ اس نے بوائے فرینڈ کیلئے مہنگی موٹر سائیکل خریدنے کی خاطر دوست کے گھر سے سونے کے زیورات چوری کیے۔…

وسیم اکرم نے بھی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کر دیا

لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے سابق کپتان اور رہنما کو بہت یاد کرتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو…

رجب بٹ نے پھر سابق اہلیہ ایمان اسد کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا

لاہور۔معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی سابقہ اہلیہ ایمان اسد کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے جس پر ایمان اسد کے وکیل کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ ایمان اسد کے وکیل کے مطابق نوٹس میں الزام عائد…

نورا فتحی کو چارٹرڈ طیارے پر تبصرہ مہنگا پڑگیا، 3 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ

نئی دہلی ۔بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی کو چارٹرڈ طیارے سے متعلق سوشل میڈیا پر تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ ایوی ایشن کمپنی نے اداکارہ کے خلاف 3 کروڑ بھارتی روپے ہرجانے اور ہتکِ عزت کا دعویٰ دائر کردیا۔ کمپنی…

برمنگھم ٹیسٹ: صائم ایوب کی ٹیم میں شمولیت کا قوی امکان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ایجبسٹن میں تیسرے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ کیریبین پریمیئر لیگ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے صائم ایوب کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا امکان ہے۔…

حکومت کا صوبائی دائرہ اختیار والی 17 وزارتیں ختم کرنے سے انکار

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صوبائی دائرہ اختیار میں آنے والی 17 وزارتیں ختم کرنے سے متعلق سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی کی ہدایات پر عملدرآمد سے انکار کردیا جس کے باعث وفاقی حکومت اور کمیٹی کے درمیان اختلافات شدت اختیار…

سعودی عرب پر حوثی حملے، پاکستان اور ترکیے ردعمل کے لیے تیار ہو سکتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یمن سے سعودی عرب پر حملوں کی صورت میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان موجود مشترکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں خواجہ…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے حوثیوں کو سخت جواب دینے کا عندیہ دے دیا

ریاض: سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور حوثی حملوں پر غور کیا گیا۔ سعودی کابینہ نے ابہا، خمیس مشیط،…

امریکا کا ایران کے 5 آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملے کی ویڈیوز بھی جاری کر دیں

نیو یارک۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے ایران کے خام تیل لے جانے والے 5 بحری جہاز تباہ کردیے۔  سینٹکام کے مطابق ایرانی آئل ٹینکرز کے خلاف کارروائی اس وقت کی گئی جب پاسداران انقلاب…

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق دونوں کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی…