admin
شیاومی کمپنی کے آئی فون 17 کے مقابلے میں موبائل فونز تیار
چینی ٹیکنالوجی کمپنی شیاومی اپنی نئی Xiaomi 17 سیریز چین میں 25 ستمبر کو لانچ کرنے جا رہی ہے۔ اس سیریز میں تین ماڈلز شامل ہیں، Xiaomi 17، 17 Pro، اور 17 Pro Max، یہ فون گزشتہ سال کی مشہور…
حماس ایک یا دو نہیں، تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو ایک ساتھ اور فوری رہا کرے؛ ٹرمپ
نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب میں اپنی پرانی سیاسی حکمتِ عملی دہراتے ہوئے کئی اہم عالمی امور پر گفتگو کی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے تقریر کا آغاز اس یاد دہانی…
لندن میں شریعت نافذ کرنا چاہتا ہے؛ ٹرمپ کی پہلے مسلم میئر صادق خان کیخلاف ہرزہ سرائی
نیو یارک۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لندن کے میئر صادق خان پر شدید تنقید کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ لندن کے میئر…
کمار سانو کی سابقہ اہلیہ نے گلوکار پر سنگین الزامات عائد کردیئے
ممبئی: بھارتی گلوکار کمار سانو ایک بار پھر تنازعات کی زد میں آگئے ہیں۔ ان کی سابقہ اہلیہ ریٹا بھٹاچاریہ نے حالیہ انٹرویو میں شادی کے دوران بدسلوکی اور ناانصافی کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…
فلم کے پریمیئر پر ملائیکہ اور ارجن کا ٹکراؤ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
ممبئی: فلم ہوم باؤنڈ کے پریمیئر کے دوران سابقہ جوڑی ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کی اچانک ملاقات نے تقریب کی ساری توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔ دونوں کے درمیان سرد مہری اور ایک دوسرے کو نظرانداز کرنے کے مناظر…
انڈے اُبالنے کے درست وقت میں ذائقہ اور بہترین صحت کا راز پوشیدہ
کراچی: انڈے ناشتے کی ایک لازمی غذا سمجھے جاتے ہیں جو نہ صرف مزیدار ہوتے ہیں بلکہ توانائی بھی فراہم کرتے ہیں۔ تاہم اکثر لوگ اس بات پر پریشان رہتے ہیں کہ انہیں بالکل درست طریقے سے کیسے ابالا جائے…
کیا چینی ٹیکنالوجی آئن اسٹائن کے دماغ کے راز افشا کر پائے گی؟
بیجنگ: دنیا کے عظیم سائنسدان اور تھیوریٹیکل فزسسٹ البرٹ آئن اسٹائن کا دماغ 1955 میں وفات کے بعد محفوظ کیا گیا تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس دماغ کے گرد سائنسی تجسس اور کئی افواہیں گردش کرتی رہی ہیں۔ اب…
سری لنکن ٹیم 2019 سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچز میں ناقابل شکست
کولمبو: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدِمقابل ہوں گی۔ یہ دونوں ٹیمیں 2022 کے ایشیا کپ فائنل کے بعد پہلی بار کسی ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک دوسرے کے خلاف کھیل…
پاکستان نے فخر زمان کے متنازع آؤٹ کی آئی سی سی سے شکایت کردی
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ سپر فور میچ کے دوران فخر زمان کو دیے گئے متنازع کیچ آؤٹ کے فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں باضابطہ شکایت درج کرا دی ہے۔ ٹیم منیجر…
سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کر گئے
ریاض: سعودی عرب کے گرینڈ مفتی، شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن محمد آل الشیخ 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ 1999 سے مملکت کے اعلیٰ مفتی کے منصب پر فائز تھے اور تقریباً ڈھائی دہائی تک اس…
