admin

اس کیٹا گری میں 3181 خبریں موجود ہیں

قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی تصدیق، سیٹلائٹ تصاویر میں تباہی کے واضح ثبوت

امریکی دفاعی محکمے پینٹاگون نے بالآخر قطر میں واقع العدید ائیر بیس پر ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کی تصدیق کردی ہے۔ حملے سے پہلے اور بعد کی جاری کردہ سیٹلائٹ تصاویر میں اڈے کے مواصلاتی ڈوم کو پہنچنے والی شدید…

پاور سیکٹر کے نقصانات 5 ہزار 900 ارب روپے تک پہنچ گئے

اسلام آباد ۔سرکاری ملکیت میں چلنے والی کمپنیاں بدستور مالی اور انتظامی مسائل کا شکار ہیں جن کی بنیادی وجوہات میں ناقص کارکردگی، کمزور حکمرانی، اور اصلاحات میں تاخیر شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی…

وزیر داخلہ کا دورۂ بحرین؛ انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر داخلہ کے دورۂ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ محسن نقوی ایک روزہ دورے پر بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچے، جہاں…

اداکارہ حمیرا کے والد پہلی بار منظرعام پر آگئے

اسلام آباد ۔ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی 8 سے 10 ماہ پرانی لاش کراچی میں ان کے فلیٹ سے ملی تھی جہاں وہ 2018 سے کرائے پر اکیلی رہ رہی تھیں۔ اداکارہ حمیرا کی لاش کراچی سے ان کے…

ملک بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی نئی گریڈنگ پالیسی مزید ایک سال کے لیے موخر

کراچی۔سندھ سمیت پورے پاکستان میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی سطح پر نئی گریڈنگ پالیسی کو مزید ایک سال کے لئے موخر کردیا گیا، اب حال ہی میں ختم ہوئے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 2025ء پر نئی گریڈنگ پالیسی…

چیف جسٹس کا لاپتا افراد کے معاملے پر اظہار تشویش،سمجھوتہ نہ کرنے کافیصلہ

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کے اجلاس میں ملک میں لاپتا افراد کے معاملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا…

بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کی کارروائی، پنجاب جانے والی بسوں سے 9 مسافروں کو شناخت کے بعد شہید کر دیا

بلوچستان کے علاقے سرہ ڈاکئی میں فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں نے ایک سفاکانہ کارروائی میں پنجاب جانے والی بسوں کو روک کر مسافروں کو شناخت کے بعد اتار کر 9 بے گناہ پاکستانیوں کو شہید کر دیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری سرگرمیاں خاصی متحرک رہیں اور مارکیٹ میں نمایاں بہتری دیکھنے کو ملی، جس کی بدولت انڈیکس نے ایک بار پھر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ کاروباری ہفتے کے اختتامی روز یعنی جمعہ کو حصص…

پاکستان کو فتنۃ الہندوستان اور اسکے سہولت کاروں سے ہرصورت پاک کریں گے، صدر مملکت

اسلام آباد۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو ہر قیمت پر فتنۂ ہندوستان اور اس کے مددگاروں سے پاک کیا جائے گا۔ بلوچستان میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی سخت مذمت کرتے ہوئے…

ٹرانسجینڈر نہیں ہوں، مومنہ اقبال نے صنفی شناخت سے متعلق من گھڑت خبروں کو مسترد کردیا

لاہور۔اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنی صنفی شناخت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک جعلی ویڈیو پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں مومنہ نے انکشاف کیا کہ یہ ویڈیو ان کے اگست 2022 میں…