اسلام آباد۔انفلوئنزا کو عام طور پر فلو بھی کہا جاتا ہے جو ایک وائرل بیماری ہے جس کے باعث بعض اوقات عام علامات پیدا ہوتی ہیں جبکہ اچانک پیچیدہ اور جان لیوا بھی ہوسکتی ہیں اور اسی طرح کی پیچیدگیوں کے باعث موت بھی واقع ہوسکتی ہے۔
امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کے مطابق امریکا میں صرف 2018 سے 2019 کے دوران فلو کے باعث 34 ہزار 200 اموات ہوئیں۔
رپورٹ میں فلو کی جان لیوار علامات اور کن افراد کے لیے خطرہ زیادہ ہوتا ہے جبکہ اور اس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات بھی بات کی گئی ہے۔











