admin

اس کیٹا گری میں 4234 خبریں موجود ہیں

اسرائیل مسلسل بمباری کر کے ٹرمپ کے امن منصوبے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے ، حماس

غزہ۔فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک نمائندے نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جاری فضائی حملے اور تباہی امریکی صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کے عملدرآمد میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ عرب میڈیا سے بات کرتے ہوئے حماس کے…

سونا مزیدمہنگا،فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کااضافہ

اسلام آباد ۔عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 886ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ کے…

اسرائیلی دعویٰ جھوٹا ثابت، حماس رہنما خلیل الحیہ منظر عام پر آگئے

دوحا۔اسرائیلی حملے میں محفوظ رہنے والے حماس کے سینئر رہنما اور جنگ بندی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ خلیل الحیہ پہلی مرتبہ منظر عام پر آ گئے ہیں۔ گزشتہ ماہ اسرائیل نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں فضائی حملہ کر کے…

حماس کی غزہ کا انتظام عبوری فلسطینی انتظامیہ کے سپرد کرنے پر آمادگی، پاکستان کا خیر مقدم

دوحا۔اردن متحدہ عرب امارات انڈونیشیا پاکستان ترکیہ سعودی عرب قطر اور مصر کے وزرائے خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ تجاویز پر حماس کے مثبت ردعمل کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ امریکی تجاویز میں…

مشتاق احمد اسرائیلی حراست میں محفوظ اور خیریت سے ہیں، دفتر خارجہ کی تصدیق

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے اسرائیلی قابض فورسز کے زیر حراست پاکستانی شہریوں کی واپسی سے متعلق وضاحتی بیان جاری کیا ہے جس میں سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سمیت دیگر افراد کا ذکر کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ…

مستقبل کی بیٹریوں میں اب لیتھیئم کی جگہ کیلشیئم استعمال ہوگا؟

بیٹریوں میں لیتھیئم کی جگہ کیلشیم اور مگنیشیم استعمال کرنا بیٹری ٹیکنالوجی میں ممکنہ انقلاب لا سکتا ہے۔ لیتھیئم اور کوبالٹ جیسے عناصر مہنگے ہیں اور ان کی دستیابی محدود ہے۔ کان کنی اور نکالنے کے عمل سے ماحولیاتی اثرات…

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 34 ڈینگی کے نئے مریض رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی میں 34 ڈینگی کے نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے کُل 12249 مریضوں کی سکریننگ کی گئی جس میں 793 ڈینگی کنفرم مریض آئے۔ رواں سال اب…

ایشوریا ابھیشیک کی شکایت کے بعد یوٹیوب نے اے آئی ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی قانونی کارروائی کے بعد یوٹیوب نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے بنائی گئی اس جوڑے کی ویڈیوز حذف کر دیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ ویڈیوز اے آئی بالی وُڈ عشق…

بھارتی دارالحکومت دہلی کے اسٹیڈیم میں آوارہ کتوں کا راج، دو مہمان کوچز کو کاٹ لیا

ایک طرف بھارت عالمی سطح پر اولمپکس کی میزبانی کے دعوے کر رہا ہے جبکہ دوسری جانب دہلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں آوارہ کتوں کی موجودگی نے ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کو متنازع بنا دیا ہے۔ بھارتی…

نفرت کا وائرس بھارتی ویمن کرکٹرز میں بھی سرایت کرنے لگا

لندن۔نفرت کا وائرس بھارتی ویمن کرکٹرز میں سرایت کرنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کو اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں 7 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، دوسری جانب بھارتی…