admin
پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد مستعفی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ میں کمان بدلنے کے بعد ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بابر حامد نے اپنا استعفا کرکٹ بورڈ کے سربراہ محسن نقوی کو بجھوا دیا ہے۔ بابر حامد کو ذکا اشرف کے دور…
انوراگ کشیپ نے نئے اداکاروں سے ملاقات کیلئے بھاری رقم مانگ لی
ممبئی: بھارت کے معروف فلمساز انوراگ کشیپ نے کہا ہے کہ وہ شوبز انڈسٹری میں آنے والے نئے افراد سے دس منٹ کی ملاقات کے لیے ایک لاکھ روپے معاوضہ لیں گے۔ فلمساز انوراگ کشیپ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ…
اسرائیل کا لبنان پر ایک کار پر حملہ؛ حزب اللہ کے 2 کمانڈرز جاں بحق
بیروت: لبنان میں اسرائیل کے ایک کار پر حملے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت حزب اللہ کے کمانڈرز کے طور پر ہوئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کے ترجمان نے اپنے دو…
وزیراعظم گیس کی قیمتوں میں اضافے پر برہم، آڈٹ رپورٹ طلب
اسلام آباد: وزیراعظم نے گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے آڈٹ رپورٹ طلب کرلی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے وزارتِ توانائی کو ایک سے 3 ماہ میں 16 ٹاسک مکمل کرنے…
کسی کو پتا ہی نہیں سائفر کا متن کیا ہے لیکن کہہ رہے ہیں دشمن کو فائدہ ہوگیا، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ کسی کو پتا ہی نہیں سائفر کا متن کیا ہے لیکن کہہ رہے ہیں دشمن کو فائدہ ہوگیا، سارا کیس ایک ڈاکیومنٹ کے گرد گھوم رہا ہے وہ ڈاکیومنٹ ریکارڈ…
مختلف شعبہ جات میں 5 ہزار 800 سوارب کی ٹیکس چوری کا انکشاف
اسلام آباد: ملک کے مختلف شعبہ جات میں مجموعی طور پر 5 ہزار 800 سوارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے، ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے جامع حکمت عملی متعارف کروادی۔ ذرائع کے مطابق اس…
راولپنڈی میں وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی چوری
راولپنڈی: راولپنڈی میں کار چوروں نے وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی چوری کر لی۔ سرکاری گاڑی نمبر جی ایل ٹی اے 6326 وزیر تعلیم گلگت بلتستان غلام شہزاد آغا کے زیر استعمال تھی جوکہ محکمہ تعلیم گلگت بلتستان…
سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کا ریٹائرڈ جج قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔…
ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز بڑھ گئے
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی…
سوشل میڈیا انفلوئنسر کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، مومنہ اقبال
لاہور: پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر نظر آنے والی شخصیات کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، اس پر یقین نہیں کرنا چاہئے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر…