admin
اسرائیلی فوج نے غزہ کی طرف امداد لے کر جانے والے ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ پر حملہ کردیا
لندن ۔سرائیلی فوج نے غزہ کی طرف امداد لے کر جانے والے ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ پر حملہ کردیا۔غزہ کے لیے روانہ ہونے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کو اسرائیلی بحریہ نے روک لیا اور کشتیوں کو گھیرے میں لے کر آگے…
امریکی محقق کا تیار کردہ میوزک جو صرف بلیوں کیلئے مخصوص
امریکا میں ایک محقق اور کمپوزر نے بلیوں کے لیے خصوصی طور پر ایسا میوزک تخلیق کیا ہے جو ان کے رویے اور سماعتی حس کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف میری لینڈ سے وابستہ کمپوزر ڈیوڈ ٹائی…
راولپنڈی؛ ڈینگی کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 نئے مریض رپورٹ
راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے کیسز کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 20 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں برس اب…
سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی بالی ووڈ اسٹار قرار
انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس (آئی ایم ڈی بی) کی تازہ رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کی صفِ اول کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے پچھلے دس برسوں میں مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے اور دنیا بھر میں سب سے زیادہ…
نکول کڈمین اور کیتھ اربن شادی کے بیس سال بعد علیحدہ ہوگئے
ہالی ووڈ کی معروف آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ نکول کڈمین اور گریمی ایوارڈ یافتہ کنٹری گلوکار کیتھ اربن نے تقریباً بیس سالہ ازدواجی رشتے کے بعد راہیں جدا کر لی ہیں۔ اس اعلان نے فنی برادری اور مداحوں کو گہرے…
وزڈن کی ٹیم آف ایشیا کپ میں فلاپ صائم ایوب بھی شامل
کراچی — وزڈن کرکٹ نے ایشیا کپ 2025 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ جاری کر دی جس میں کارکردگی کے اعتبار سے ناکام رہنے کے باوجود پاکستان کے نوجوان بیٹر صائم ایوب کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ ٹیم…
ویسٹ انڈین اوپنرز نے بھارتی اوپنرز کا ریکارڈ توڑ دیا
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں نیپال کو با آسانی 10 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دو ناکامیوں کے بعد شاندار کم بیک کیا۔ نیپال کی ٹیم نے 123 رنز کا ہدف دیا جسے ویسٹ…
ویڈیو لنک ٹرائل کہہ کر دھوکے سے حاضری لگوائی گئی، عمران خان اب پیش نہیں ہونگے، علیمہ خان
اسلام آباد کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان کو غلط بیانی سے ایک کمرے میں لے جا کر ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا گیا، جسے…
متنازع ٹوئٹ کیس؛ ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو فرد جرم پڑھ کر سنا دی گئی
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں سابق وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ پر فرد جرم عائد کر دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل…
پاکستان نے 500 ملین ڈالر کے یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کردی
اسلام آباد — پاکستان نے 500 ملین ڈالر مالیت کے یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کر دی جو 2015 میں 10 سالہ مدت کے لیے جاری کیا گیا تھا اور 30 ستمبر 2025 کو میچور ہوا۔ وزارت خزانہ کے مطابق اس…
