admin

اس کیٹا گری میں 4234 خبریں موجود ہیں

حکومت کا بڑا فیصلہ،سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے اگست کے بجلی کے بل معاف

اسلام آباد: حکومت نے ملک کے سیلاب زدہ علاقوں میں اگست 2025 کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت توانائی نے یہ بھی بتایا کہ جو صارفین پہلے ہی بل ادا کر چکے ہیں، ان کی…

عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور بوجھ ،پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی گئی، حکومت کو 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز موصول ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات…

سونے کی قیمت میں معمولی کمی، فی تولہ 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے کا ہوگیا

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت…

نئے گیس کنکشن کے خواہشمند صارفین کیلئے بڑی خبر،وزارت پیٹرولیم نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد: وزارت پیٹرولیم نے ملک بھر میں نئے گیس کنکشنز کے اجراء کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سوئی سدرن اور سوئی نادرن کمپنیوں کو باضابطہ ہدایات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نئے گیس کنکشنز آر…

سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے قرضہ سکیم متعارف

لاہور: محکمہ معدنیات نے پنک سالٹ ویلیو ایڈیشن میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لئے بلا سود قرضے فراہم کرنے کی سکیم متعارف کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سکیم کے تحت سرمایہ کاروں اور نئے خواہشمند افراد کو…

افغانستان کو واضح کردیا خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لے، وزیر اعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان کو واضح کر دیا ہے کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلے۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بنوں کا دورہ کیا، وزیر اعظم اور…

پاکستان میں ایچ پی وی ویکسینیشن کا آغاز 15 ستمبر سے ہوگا

پاکستان میں سروائیکل کینسر کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیشِ نظر حکومت نے اس بیماری سے بچاؤ کے لیے HPV ویکسین مفت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی مہم 15 ستمبر…

پاکستان میں پہلی اے آئی بیسڈ ڈرائیونگ ٹیسٹ کار تیار

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لیے ایک جدید شاہکار گاڑی تیار کر لی گئی ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک وقاص نذیر کے مطابق یہ پاکستان کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) بیسڈ ڈرائیونگ ٹیسٹ کار ہے جو لاہور…

پاک بھارت میچ کیلئے مختلف شہروں میں بڑی اسکرینز لگانے کی تیاریاں

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو ہونے والے میچ نے شائقین کی دلچسپی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں دبئی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس…

دبئی میں فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مفت تقسیم کردیے

دبئی میں ایک فیکٹری کے مالک نے پاک بھارت ٹاکرے سمیت ایشیا کپ کے 700 ٹکٹس مفت بانٹ دیے۔ پاکستان اور بھارت کا سب سے بڑا مقابلہ 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا جس کا شائقین بے چینی سے انتظار…