admin

اس کیٹا گری میں 4093 خبریں موجود ہیں

بچپن کا گہرا صدمہ آگے چل کر کیا مسائل پیدا کرسکتا ہے؟

سائنسی تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ بچپن کے صدمے یا شدید منفی تجربات آگے چل کر انسان کی ذہنی و جسمانی صحت پر دیرپا اثرات ڈال سکتے ہیں۔ بچپن میں صدمہ جھیلنے والے افراد میں جوانی یا…

وسیم اکرم کا بابر اعظم کو دباؤ سے نکلنے، تنقید نظر انداز کرنے کا مشورہ

سابق کپتان وسیم اکرم نے فارم میں واپسی کے لیے بابر اعظم کو بڑا مشورہ دے دیا۔ سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے اسٹار بیٹر بابراعظم کی حالیہ کارکردگی اور فارم پر کھل کر خیالات کا اظہار…

سی پی ایل: شے ہوپ کے منفرد انداز میں آؤٹ ہونے کی ویڈیو وائرل

کیریبئین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں گیانا ایمازون واریئرز کے بیٹر شے ہوپ انوکھے انداز میں وکٹ گنوا بیٹھے۔ شے ہوپ ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کے بولر ٹیرنس ہینڈس کی وائیڈ گیند پر ریورس شاٹ کھیلنے کی ناکام کوشش میں…

پاکستان پڑوسیوں سے مستحکم تعلقات چاہتا، دہشتگردی امن کیلئے خطرہ ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، پاکستان اپنے تمام پڑوسیوں سے معمول کے مستحکم تعلقات چاہتا ہے لیکن انتہا پسندی اور دہشتگردی خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شنگائی تعاون…

’’چائے پیش کرنے کا انداز دل کو بھا گیا‘‘، خاتون پرنسپل کا اپنے چپڑاسی سے نکاح

چائے پیش کرنے کا انداز پسند آنے پر خاتون پرنسپل نے اپنے چپڑاسی سے شادی کر لی۔ صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک سکول کی پرنسپل فرانہ نے اپنے سکول…

افغان صوبہ ننگرہار طاقتور زلزلے سے لرز اٹھا، 20 افراد جاں بحق، سیکڑوں زخمی، متعدد عمارتیں تباہ

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ایک خوفناک زلزلہ آیا جس نے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 25 سے…

حماس کے ترجمان ابوعبیدہ اسرائیلی حملے میں شہید

فلسطین کی مزاحمت کار تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام کے ترجمان ابوعبیدہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی ذرائع اور اہل خانہ نے ابوعبیدہ کی شہادت کی تصدیق کی اور بتایا کہ گزشتہ روز انہیں فلیٹ پر حملے…

قصور، بارشوں کے دوران چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی

بارش کے دوران ہونے والے مختلف حادثات میں قصور کے مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے سے کم از کم چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، جن میں دو نوجوان لڑکے بھی شامل ہیں۔ قصور کے علاقے رنگ پور میں…

اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.4 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد اور اطراف میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا جو اگلے 15 روز…