admin
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے
چین کے شہر تیانجن میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں سربراہان مملکت کاؤنسل اجلاس میں وزیرِ اعظم عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے جبکہ چینی صدر اور خاتون اول نے شہباز شریف کا گرمجوشی کے ساتھ استقبال…
الیکٹرک گاڑیوں ،کاروں، ایل سی ویز،وینز اورجیپوں کی فروخت میں 28فیصداضافہ
رواں مالی سال کے پہلے ماہ ملک میں کاروں، ایل سی ویز،وینز، الیکٹرک گاڑیوں اورجیپوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر28فیصد کا اضافہ ہواہے۔ پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2025میں ملک میں کاروں، ایل سی ویز،وینز، الیکٹرک گاڑیوں…
مودی کے بجائے پاکستانی وزیراعظم کا چین میں شاندار استقبال، سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے
جنوبی ایشیا کی دو متحارب ایٹمی طاقتیں پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم چین میں اکٹھے ہوگئے، مئی میں پاک بھارت جنگ کے بعد پہلی مرتبہ دونوں وزرائے اعظم ایک ہی شہر میں موجود ہیں۔ مبصرین کے مطابق چین کے…
سونافی تولہ ہزاروں روپے مہنگا، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
عالمی مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر مہنگا ہوکر 3447 ڈالر فی اونس اورمقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 3600 روپے مہنگا ہوکرنئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 3600 روپے اضافے کے بعدایک تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 67…
اسرائیلی حملے میں حوثی وزیراعظم سمیت کابینہ کے متعدد ارکان ہلاک
صنعا۔صنعاء میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں حوثی وزیراعظم اور کئی وزرا ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق حملے کے باوجود حوثی قیادت نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور حوثی صدارت نے بیان…
وزیراعظم شہباز شریف چین پہنچ گئے
بیجنگ۔چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف 4 ستمبر تک چین کے دورے پر تبانجن پہنچ گئے، وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات عطاء…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں سیالکوٹ، شکر گڑھ ،نارووال اور کرتار پورکا دورہ کیا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سکھ کمیونٹی سے خطاب میں اُنکی تمام عبادت گاہوں کی جلد مکمل بحالی…
دنیا کے پہلے ریکارڈ شدہ عالمی وباء کا سبب دریافت
سائنس دانوں نے دنیا کے پہلے ریکارڈ شدہ عالمی وباء کا سبب بننے والے بیکٹیریم کا جینوم دریافت کر لیا۔ اس عالمی وباء نے 1500 برس قبل بحیرہ روم کے مشرقی علاقے کولپیٹ میں لے لیا تھا۔ محققین نے یرسینیا…
روشنی کی تھراپی الزائمر کے مریضوں کیلئے مفید کیسے؟
موجودہ تحقیق بتاتی ہے کہ کچھ صورتوں میں روشنی کی تھراپی (Light Therapy) سے ذہنی افعال، نیند، اور رویے میں بہتری ممکن ہے. یہاں مختلف تحقیقاتی بنیادیں اور ان کے نتائج کا خلاصہ پیش کیا جارہا ہے: ایک پائلٹ کلینیکل…
سارہ علی خان اور آیوشمان کھرانہ کی فلم کے سیٹ پر ہنگامہ آرائی
ممبئی: بالی ووڈ فلم پتی پتنی اور وہ 2 کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر جھگڑے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس واقع کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ بتایا جارہا…
