کاروبار
نئی کمپنیوں کا اندراج جاری ، پاکستان کی تاریخ کا شاندار ریکارڈ قائم
پاکستان میں ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ایس ای سی پی نے رواں سال کے دوران 2017 نئی کمپنیوں کا اندراج کیا ہے۔ کسی بھی ملک میں ہونے والا نئی کمپنیوں کا اندراج وہاں کی حکومت کی آمدن…
اسٹاک ایکس چینج میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس بلند سطح پر جا پہنچا
اسٹاک ایکس چینج ( پی ایس ایکس ) میں منگل کاروبار کا ریکارڈ ساز دن قرار پایا، کے ایس ای 100 انڈیکس 409 پوائنٹس کے اضافے سے 86466 پوائنٹس کی بلند سطح پر بند ہوا۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 62 ارب اضافے…
سونا مزید مہنگا ، فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
بین الاقوامی منڈی میں فی اونس سونا کی قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس سے سونے کی نئی عالمی قیمت 2721 ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ گئی سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ کئی سالوں سے…
ریونیو شارٹ فال کے باعث منی بجٹ اور مزید ٹیکس اقدامات کا امکان
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کو رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں 90 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال درپیش ہے، جو بھاری ٹیکس اقدامات کا پیش خیمہ بن سکتا ہے۔ اس ریونیو شارٹ…
ایف بی آر کا جعلی انوائسنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون شروع
ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے اربوں روپے کی جعلی انوائسنگ کے اسکینڈل میں ملوث عناصر کی گرفتاریاں شروع کر دیں۔ کریک ڈائون کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے جعلی و فلائنگ انوائسز…
آئی ایم ایف قرض پروگرام، نئی سخت شرائط سامنے آگئیں
اسلام آباد: آئی ایم ایف قرض پروگرام، نئی سخت شرائط سامنے آگئیں پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام کے معاہدے کے حوالے سے آئی ایم ایف کی نئی سخت شرائط سامنے آگئیں ان شرائط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو…
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، پہلی بار 85ہزار پوائنٹس کی حد عبور
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار رہنے سے پہلی بار انڈیکس نے 85ہزار 615پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی۔ کے ایس ای 100انڈیکس 705پوائنٹس کے اضافے سے 85615پوائنٹس کی نئی بلند ترین…
سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، 84ہزار کی حد بھی عبور
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا اور 100 انڈیکس 84 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کر گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن (پیر کو) پی ایس ایکس میں 197…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس بلند ترین سطح
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس بلند ترین سطح پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، مہنگائی سنگل ڈجٹ پر آچکی اور آج جمعہ کے روز اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی. جس کے نتیجے میں…
تجارتی خسارہ میں اضافہ، پہلی سہ ماہی میں خسارہ 5ارب 43کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا
تجارتی خسارہ میں جولائی سے ستمبر کے دوران 4.24فیصد اضافہ ہوا جبکہ برآمدات 97کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 7ارب 87کروڑ 50ڈالر سے زائد ہوگئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا…
