کاروبار

اس کیٹا گری میں 233 خبریں موجود ہیں

سونے اور چاندی کی قیمت بلند ترین سطح پر برقرار

اسلام آباد۔پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بدستور ریکارڈ سطح پر موجود ہیں اور آج ان میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں دیکھی گئی۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت…

’’ایک چارج میں 200 کلومیٹر‘‘: پاکستان میں بیٹری سے چلنے والے جدید جاپانی رکشے متعارف

اسلام آباد ۔جاپان کی معروف الیکٹرک وہیکل ساز کمپنی ٹیرا موٹرز نے پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہوتے ہوئے بیٹری سے چلنے والے جدید تھری وہیلر رکشے متعارف کرا دیے ہیں۔ اس نئی سواری کو کیورو کا نام دیا گیا ہے۔…

پاکستان کی پہلی رینج ایکسٹینڈڈ ہائبرڈ گاڑی SO5 کب متعارف ہوگی؟

اسلام آباد۔ماسٹر چنگان موٹرز لمیٹڈ (ایم سی ایم ایل) نے تصدیق کی ہے کہ وہ رواں سال نومبر میں پاکستان کی پہلی رینج ایکسٹینڈڈ ہائبرڈ اسپورٹس یوٹیلیٹی وہیکل (SUV) دیپال SO5 متعارف کرانے جا رہا ہے۔ یہ گاڑی ایک بار…

انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے کمی کے بعد 281 روپے 42 پیسے پربند

اسلام آباد: انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 42 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کے روز…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، پہلی بار فی تولہ 4 لاکھ روپےکا ہو گیا

اسلام آباد: ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ خالص 24 قیراط فی تولہ سونا پہلی بار **4 لاکھ روپے** کی تاریخی حد عبور کر چکا ہے۔ عالمی سطح پر بھی سونے…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ 58 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال،ڈالر بھی سستا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ 58 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 632 سے زائد…

شیاومی کمپنی کے آئی فون 17 کے مقابلے میں موبائل فونز تیار

چینی ٹیکنالوجی کمپنی شیاومی اپنی نئی Xiaomi 17 سیریز چین میں 25 ستمبر کو لانچ کرنے جا رہی ہے۔ اس سیریز میں تین ماڈلز شامل ہیں، Xiaomi 17، 17 Pro، اور 17 Pro Max، یہ فون گزشتہ سال کی مشہور…

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی اختتام، ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

اسلام آباد: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار مندی کے رجحان کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 482 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی اور یہ 1 لاکھ 57 ہزار 554 کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور…

سونے کی قیمتوں کانیا ریکارڈ،فی تولہ ہزاروں روپے مہنگاہوگیا

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جہاں فی اونس ریٹ 34 ڈالر اضافے کے بعد 3719 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اس کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹ پر…

آئی فون 17 کی پاکستانی مارکیٹ میں انٹری، قیمتیں بھی سامنے آگئیں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آئی فون 17 کے حوالے سے شائقین کا جوش و خروش بڑھ گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایپل کی نئی سیریز کے ابتدائی یونٹس گرے مارکیٹ میں پہنچ چکے ہیں، جہاں ان کی…