صحت
قدم رکھنے میں معمولی تبدیلی گھٹنوں کا درد کم کرسکتی ہے: تحقیق
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چلتے وقت قدموں کے رکھنے میں معمولی تبدیلی گھٹنوں میں آرتھرائٹس کے سبب ہونے والے شدید درد میں راحت بخش سکتا ہے۔ دی لانسٹ رہیومیٹولوجی میں شائع ہونے والی رپورٹ میں محققین…
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا پاکستان کے لیے تاریخی اعزاز
پشاور۔پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) نے جشن آزادی منانے کا ایک منفرد انداز اپناتے ہوئے 14 اگست کو ایک ہی دن میں 14 ٹاوی سرجریاں کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ ترجمان رفعت انجم کے مطابق یہ اعزاز…
گوشت اور ڈیری غذاؤں میں کمی کینسر کی مہلک اقسام سے بچا سکتی ہے: تحقیق
اسلام آباد۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ گوشت اور ڈیری غذاؤں کی کھپت میں کمی کینسر کی مہلک اقسام کے خطرات 25 فی صد تک کم سکتی ہے۔ تقریباً 80 ہزار افراد پر کی جانے والی تحقیق میں سبزی کھانے…
آبادی کو کنٹرول کرنے کیلیے مردوں کو نس بندی کی سہولت دینے کا فیصلہ
کراچی۔سندھ حکومت نے آبادی کو کنٹرول کرنے کیلیے نس بندی کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ میں ہر سال آبادی ایک ضلع کی آبادی جتنی بڑھ رہی ہے۔ جس کو روکنے کے لیے صوبائی حکومت مردوں میں نس بندی (ایسا مستقل آپریشن…
راولپنڈی میں ڈینگی کی شدت میں اضافہ، 58 نئے کیسز کی تصدیق
راولپنڈی میں ڈینگی کی شدت بڑھنے لگی ڈینگی کے 58 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے باعث 11مریض اسپتالوں میں داخل ہیں جبکہ اسپتالوں میں زیرِ علاج تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 7 ہے۔…
خون جما دینے والی نئی بیماری دریافت
حال ہی میں ایک تازہ ترین تحقیق میں نیا خون جمادینے والا مرض دریافت ہوا ہے۔ اسے کینیڈا میں مکیسٹر یونیورسٹی کی محققین کی ٹیم نے دریافت کیا ہے۔ اس دریافت کی رپورٹ نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں بھی…
مصنوعی مٹھاس کینسر کے علاج میں مداخلت کرسکتی ہے
حالیہ سائنسی مطالعات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بعض مصنوعی مٹھاس جیسے سکرالوز (Sucralose)، ممکنہ طور پر کینسر کے علاج میں مداخلت کر سکتی ہیں۔ کچھ مطالعے ظاہر کرتے ہیں کہ بعض مصنوعی مٹھاس، خاص طور پر سکرالوز،…
امریکا میں آئی وی ایف کے ذریعے دنیا کے معمر ترین بچے کی پیدائش
اسلام آباد ۔امریکا میں دنیا کے ‘معمر ترین بچے’ کی پیدائش ہوئی ہے، جو تولیدی عمل آئی وی ایف کے تحت تقریباً 30 سال قبل محفوظ کیے گئے جنین (embryo) کے ذریعے پیدا ہوا ہے۔ دی گارجین کی رپورٹ کے…
روزمرہ کی خوراک میں بھنڈی ضرور شامل کریں، حیرت انگیز فوائد
اسلام آباد ۔بھنڈی کو اگر روزانہ کی خوراک کا حصہ بنایا جائے تو یہ صحت کے لیے حیرت انگیز فوائد مہیا کرسکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے “قدرتی ملٹی وٹامن” بھی کہا جاتا ہے۔ بھنڈی کے روزانہ استعمال کے…
جگر کے کینسر سے اکثر اوقات بچاؤ ممکن ہوتا ہے، نئی تحقیق
تازہ ترین تحقیق کے مطابق جگر کے کینسر، خصوصاً ہیپاٹو سیلولر کارسینوما، سے اکثر اوقات بچاؤ ممکن ہے کیونکہ اس مرض کے بیشتر خطراتی عوامل قابلِ قابو یا قابلِ علاج ہوتے ہیں۔ ہیپاٹائٹس بی اور سی کی روک تھام اور…
