صحت
صحت اور ٹیکنالوجی کا امتزاج: “ون پیشنٹ، ون آئی ڈی” سسٹم متعارف
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال اور وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے صحت اور ٹیکنالوجی کے میدان میں مشترکہ پیش رفت کرتے ہوئے ایک نئے نظام “ون پیشنٹ، ون آئی ڈی” کا آغاز کیا ہے، جس کا…
چین میں گردن کی مالش کے دوران نوجوان فالج کا شکار ہوگیا
چین میں ایک 26 سالہ نوجوان اُس وقت فالج کا شکار ہو گیا جب وہ گردن کی تکلیف سے نجات پانے کے لیے مساج کروانے گیا تھا۔ ژاؤ ژانگ، جو صوبہ ہینان کے شہر چانگشا کا رہائشی اور پیشے کے…
ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کے مریضوں کے لیے یہ غذائیں نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں
اگر آپ بلند فشار خون (ہائی بلڈ پریشر)، ذیابیطس یا دونوں بیماریوں سے دوچار ہیں تو یاد رکھیں کہ آپ کی روزمرہ خوراک آپ کی صحت پر دوسروں کی نسبت کہیں زیادہ اثر ڈالتی ہے۔ یہ دونوں طبی مسائل براہِ…
اینٹی ڈپریسنٹس کا استعمال اچانک قلبی موت کے خطرے میں اضافہ کرسکتا ہے، نئی تحقیق
ماضی میں کی گئی سائنسی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دل کے اچانک بند ہوجانے سے ہونے والی اموات، جنہیں اچانک قلبی موت (SCD) کہا جاتا ہے، دل کی بیماریوں سے متعلق مجموعی اموات کا تقریباً نصف…
مضر کولیسٹرول میں کمی دماغی بیماریوں کے خطرات کو کم کر سکتی ہے: نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مضر کولیسٹرول کی کم سطح دماغی بیماریوں جیسے ڈیمینشیا اور الزائمرز کے خطرات کو کم کر سکتی ہے۔ جرنل آف نیورولوجی، نیوروسرجری اینڈ سائیکیاٹری میں شائع ہونے والی اس تحقیق…
انرجی ڈرنکس بالوں کیلئے خطرناک قرار
فٹنس کے شوقین افراد ورزش کے دوران اپنی کارکردگی میں بہتری کے لیے اکثر انرجی ڈرنکس کا استعمال کرتے ہیں، لیکن حالیہ مطالعات کے مطابق، ان مشروبات کے غیر متوقع نقصانات بھی ہو سکتے ہیں، خاص طور پر بالوں کی…
چینی کا متبادل دماغ کو زیادہ کھانے کے جھانسے میں ڈال سکتا ہے، تحقیق
ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کم کیلوری والے مشروبات اور کیچپ میں استعمال ہونے والے چینی کے متبادل ہمارے دماغ کو ممکنہ طور پر زیادہ کھانے کے لیے دھوکہ دے سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے…
بھارت میں مہلک وائرس بلیوں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہا
برڈ فلو کے بعد، بھارت میں ایف پی وی نامی ایک مہلک وائرس بلیوں میں تیزی سے پھیلنے لگا ہے، جس کے نتیجے میں سینکڑوں بلیاں ہلاک ہو چکی ہیں۔ ریاست کرناٹک کے رائچور ضلع میں یہ وائرس بلیوں کو…
یورپی بچوں میں ٹی بی کی بیماری بڑھنے لگی
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اعلان کیا ہے کہ یورپی خطے میں بچوں میں تپ دق (ٹی بی) کے انفیکشن میں 10 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جس سے اس بیماری پر قابو پانے کے لیے فوری صحت…
چیونگ گم چبانا خطرناک قرار: پلاسٹک جسم میں جانے کا انکشاف
ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو افراد باقاعدگی سے چیونگ گم چباتے ہیں، وہ ہر سال لاکھوں کروڑوں مائیکروپلاسٹک ذرات اپنے جسم میں جذب کر سکتے ہیں۔ مائیکروپلاسٹکس وہ باریک پلاسٹک ذرات ہیں جن کا سائز پانچ…
