صحت

اس کیٹا گری میں 362 خبریں موجود ہیں

خوراک میں تبدیلی سے Tinnitus کی شدت کم ہونے کا امکان: تحقیق

شور والے ماحول میں کان کے پردے پر آواز کے اثرات کو کم کرنے کے لیے عام طور پر ایئر پلگ استعمال کیے جاتے ہیں، جو کسی فرد میں ٹنیٹس (Tinnitus) کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں۔ ٹنیٹس ایک…

ایک عام دوا بال گرنے کی نایاب کیفیت میں مؤثر قرار

ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک عام اینٹی بائیوٹک کی کم مقدار جِلد کی ایک نایاب حالت کی وجہ سے بالوں کے گرنے میں کمی کر سکتی ہے۔ محققین کے مطابق، ڈوکسی سائکلین نامی اینٹی…

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے، جس کے بعد 29 سالہ مشتبہ مریض کو آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔ متاثرہ شخص جناح اسپتال میں داخل ہے، جہاں اس کے خون کے نمونے لے…

پیدائشی دل کی بیماری والے نوزائیدہ بچوں میں کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پیدائشی طور پر دل کی بیماری میں مبتلا نوزائیدہ بچوں کو مستقبل میں کینسر ہونے کا زیادہ خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ سائنسی جریدے سرکولیشن میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق،…

اسلام آباد میں پولن کی مقدار خطرناک حد تک بڑھ گئی، شہریوں کو الرجی کا سامنا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں درختوں اور نباتات سے خارج ہونے والے پولن کی مقدار 40,628 تک پہنچ گئی، جس کی وجہ سے شہریوں میں الرجی اور سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دمہ اور سانس کے مریضوں…

برازیل میں چمگادڑوں میں نیا کورونا وائرس دریافت

سائنس دانوں نے برازیل میں چمگادڑوں میں ایک نیا کورونا وائرس دریافت کیا ہے، جو Middle East Respiratory Syndrome (MERS-CoV) سے مشابہت رکھتا ہے۔ تاہم، ماہرین کے مطابق اس کے انسانوں کے لیے ممکنہ خطرات فی الحال غیر واضح ہیں۔…

وزن میں تیزی سے اتار چڑھاؤ جلد موت کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

لندن۔ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دل کی بیماری میں مبتلا موٹے افراد میں وزن میں شدید اتار چڑھاؤ موت کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھا دیتا ہے۔ یہ تحقیق انجلیا رسکن یونیورسٹی کی جانب…

خیبرپختونخوا گردوں کے امراض میں تشویشناک اضافہ

اسلام آباد ۔پشاور سمیت ملک بھر میں گردے کے امراض تیزی سے بڑھ رہے ہیں، لیکن اس کے باوجود شہری ڈاکٹری مشورے کے بغیر درد کش دواؤں کا استعمال جاری رکھے ہوئے ہیں، جس سے گردوں کی کارکردگی متاثر ہو…

میٹھے مشروبات کے زیادہ استعمال سے منہ کے کینسر کا خطرہ

اسلام آباد ۔ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہ افراد جو روزانہ چینی سے بھرپور سافٹ ڈرنکس یا دیگر میٹھے مشروبات استعمال کرتے ہیں، ان میں منہ کے کینسر کا خطرہ ان لوگوں کے مقابلے میں پانچ گنا…

آرٹ بطور تھراپی، ڈاکٹرز نیا مشورہ دینے لگے

سوئس ڈاکٹروں نے دماغی صحت کے مسائل اور دائمی بیماریوں کے شکار افراد کے لیے ایک نئی تجویز پیش کی ہے جس میں پارکس، آرٹ گیلریوں اور عجائب گھروں کا دورہ شامل ہے۔ مغربی سوئٹزرلینڈ کے شہر نیوچیٹیل نے ڈاکٹروں…