صحت

اس کیٹا گری میں 378 خبریں موجود ہیں

چینی کا متبادل دماغ کو زیادہ کھانے کے جھانسے میں ڈال سکتا ہے، تحقیق

ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کم کیلوری والے مشروبات اور کیچپ میں استعمال ہونے والے چینی کے متبادل ہمارے دماغ کو ممکنہ طور پر زیادہ کھانے کے لیے دھوکہ دے سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے…

بھارت میں مہلک وائرس بلیوں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہا

برڈ فلو کے بعد، بھارت میں ایف پی وی نامی ایک مہلک وائرس بلیوں میں تیزی سے پھیلنے لگا ہے، جس کے نتیجے میں سینکڑوں بلیاں ہلاک ہو چکی ہیں۔ ریاست کرناٹک کے رائچور ضلع میں یہ وائرس بلیوں کو…

یورپی بچوں میں ٹی بی کی بیماری بڑھنے لگی

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اعلان کیا ہے کہ یورپی خطے میں بچوں میں تپ دق (ٹی بی) کے انفیکشن میں 10 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جس سے اس بیماری پر قابو پانے کے لیے فوری صحت…

چیونگ گم چبانا خطرناک قرار: پلاسٹک جسم میں جانے کا انکشاف

ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو افراد باقاعدگی سے چیونگ گم چباتے ہیں، وہ ہر سال لاکھوں کروڑوں مائیکروپلاسٹک ذرات اپنے جسم میں جذب کر سکتے ہیں۔ مائیکروپلاسٹکس وہ باریک پلاسٹک ذرات ہیں جن کا سائز پانچ…

نل کے پانی میں خطرناک کیمیکل کی موجودگی، کینسر اور کولیسٹرول بڑھانے کا انکشاف

ایک حالیہ تحقیق میں نل کے پانی میں ایک خطرناک کیمیکل کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، جو نہ صرف کینسر سے جُڑا ہوا ہے بلکہ کولیسٹرول کی سطح میں اضافے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ یہ کیمیکل، جسے…

آئرلینڈ میں تین بچوں کے والد کی پانی کی زیادتی سے ہلاکت

پانی زندگی کے لیے ناگزیر ہے، لیکن اس کا حد سے زیادہ استعمال جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ گزشتہ ہفتے، آئرلینڈ کے شہر ڈبلن کے 59 سالہ شہری، سین اوڈنیل طبی معائنہ کرانے اسپتال گئے۔ معالجین نے انہیں زیادہ…

خوراک میں تبدیلی سے Tinnitus کی شدت کم ہونے کا امکان: تحقیق

شور والے ماحول میں کان کے پردے پر آواز کے اثرات کو کم کرنے کے لیے عام طور پر ایئر پلگ استعمال کیے جاتے ہیں، جو کسی فرد میں ٹنیٹس (Tinnitus) کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں۔ ٹنیٹس ایک…

ایک عام دوا بال گرنے کی نایاب کیفیت میں مؤثر قرار

ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک عام اینٹی بائیوٹک کی کم مقدار جِلد کی ایک نایاب حالت کی وجہ سے بالوں کے گرنے میں کمی کر سکتی ہے۔ محققین کے مطابق، ڈوکسی سائکلین نامی اینٹی…

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے، جس کے بعد 29 سالہ مشتبہ مریض کو آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔ متاثرہ شخص جناح اسپتال میں داخل ہے، جہاں اس کے خون کے نمونے لے…

پیدائشی دل کی بیماری والے نوزائیدہ بچوں میں کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پیدائشی طور پر دل کی بیماری میں مبتلا نوزائیدہ بچوں کو مستقبل میں کینسر ہونے کا زیادہ خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ سائنسی جریدے سرکولیشن میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق،…