صحت
حاملہ خواتین کے لئے 5 ضروری غذائیں اور 5 جن سے وہ لازمی اجتناب کریں
حاملہ خواتین کو زیادہ وٹامنز، معدنیات اور دیگر غذائی اجزا کی ضرورت ہوتی ہے تاہم کچھ ایسی غذائیں بھی ہیں جن سے پرہیز کرنا چاہیے۔ ماہرین صحت کے مطابق وہ غذائیں جو حاملہ خواتین کو ضرور کھانی چاہئیں مندرجہ ذیل…
انگوٹھے میں چبھن کا احساس کون سی سنگین طبی حالت کا اشارہ ہو سکتا ہے؟
عام طور پر انگوٹھے میں چبھن کے احساس کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے لیکن یہ احساس سنگین طبی حالت کی علامت ہو سکتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق انگوٹھے میں چبھن کا احساس نظر انداز کرنے کی بجائے…
نوعمر آبادی میں صحت کے مسائل کی حیران کن بنیادی وجہ سامنے آ گئی
دنیا بھر میں نوعمر آبادی تیزی سے جنک فوڈ کی طرف راغب ہو رہی ہے، بچے مسلسل اپنی صحت اور تندرستی سے سمجھوتہ کر رہے ہیں۔ فاسٹ فوڈ چینز، اسٹورز اور نوجوانوں کے ذہنوں کو نشانہ بنانے والے اشتہارات کے…
سپلیمنٹس لینے سے کیا عمر میں اضافہ ہو سکتا ہے؟ انتہائی اہم معلومات
حال ہی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق باقاعدگی سے سپلیمنٹس لینے سے صحت کو مزید بہتر اور عمر بڑھنے کے عمل کو سست کیا جا سکتا ہے۔ محققین کی طرف سے اس نئی تحقیق کے لئے…
اسقاط حمل میں استعمال ہونیوالی ادویات، آلات کیا ہارٹ اٹیک کا خطرہ پیدا کر سکتے ہیں؟
حال ہی میں کی جانے والی یہ تحقیق بالخصوص ڈاکٹروں کے لیے اہمیت رکھتی ہے کیونکہ وہ اسقاط حمل کی ادویات تجویز کرتے ہیں۔ حال میں ہی ہونے والا ایک نیا مطالعہ بتاتا ہے کہ سب سے زیادہ عام مستعمل…
کینسر کے علاج میں اہم پیش رفت، کیا متاثرہ خلیوں کو ٹھیک کرنا ممکن ہو گیا؟
جنوبی کوریا کے سائنس دانوں نے ایک سوئچ دریافت کیا ہے جو کینسر کے علاج میں متاثر خلیوں کو واپس صحت مند حالت میں لا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تازہ ترین تحقیق میں سائنس دانوں نے ایک سوئچ…
بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے والے چار مشروبات کون سے ہیں؟
جب آپ اپنی بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں کیا پیتے ہیں، یہ اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ آپ کا کھانا اہم ہے۔ دیکھا گیا ہے کہ مختلف مشروبات پر شوگر کے مختلف ردعمل…
ذیابیطس میں پائوں کاٹے جانے کے اکثر کیسز کو کیسے روکا جا سکتا ہے؟
ماہرین صحت کے مطابق ذیابیطس میں پائوں کے ساتھ جڑے مسائل کے بارے میں اکثر ڈاکٹروں میں بھی آگاہی کم پائی جاتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ذیابیطس کے مرض سے متاثرہ کاٹے جانے والے پائوں 85 فیصد کیسز…
بری عادتیں جو ہماری صحت کو بری طرح متاثر کرتی ہیں، کون سے ہیں؟
ماہرین صحت کے مطابق بری عادتیں دائمی بیماریوں، ذہنی تنائو اور کمزور مدافعتی نظام پیدا کر کے ہماری صحت کو نمایاں طور پر متاثر کر سکتی ہیں۔ اس حوالے سے دیکھا جائے تو وہ بری عادتیں جو ہماری صحت کو…
یو یو ڈائٹنگ کیا ہے اور گردوں کے لئے نقصان دہ کیوں ہے؟
یو یو ڈائٹنگ جو کہ بار بار وزن کم کرنے اور وزن بڑھانے کی اصطلاح ہے، تقریبا 35 فیصد مرد اور 55 فیصد خواتین اسے اپنائے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا…
