بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 269 خبریں موجود ہیں

پیوٹن جلد مرجائینگے: پھر تنازعہ ہمیشہ کیلئے ختم: زیلنسکی

روسی رہنما ولادیمیر پیوٹن کی صحت سے متعلق گردش کرتی خبروں کے درمیان یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اہم دعویٰ کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی صدر نے اپنے بیان میں روسی رہنما کی قدرتی موت…

امریکی کمیشن نے بھارتی خفیہ ایجنسی پر پابندیاں عائد کرنے کی سفارش کر دی

نیو یارک (امیر محمد خان سے) مذہبی آزادی سے متعلق ایک امریکی پینل نے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ سلوک ابتر ہو رہا ہے اور اس نے سکھ علیحدگی پسندوں کے قتل کی سازشوں میں مبینہ طور پر…

خاتون کا لاکھوں ڈالر کا فراڈ بے نقاب، شوہر قرض میں ڈوب گیا لیکن عاشق کو عیاشیاں کرائی گئیں

بیجنگ۔ایک چینی خاتون کی شاہانہ طرزِ زندگی اور 3.3 ملین ڈالر کی دھوکہ دہی کا راز فاش ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں اس کا شوہر قرض اور دھوکے کے سنگین اثرات کا شکار ہو گیا۔ چینی خبر رساں…

مارشل لاء کا خطرہ: زمبابوے کے صدر نے آرمی چیف کو عہدے سے ہٹادیا

ہریارے: زمبابوے کے صدر ایمرسن منینگیگوا نے سابق فوجیوں کی جانب سے احتجاج کے اعلان کے بعد، ملک میں مارشل لاء کے خطرے کے پیش نظر آرمی چیف کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، زمبابوے…

امریکا نے پاکستان سمیت 8 ممالک کی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان، چین، متحدہ عرب امارات، ایران، فرانس، سینیگال، برطانیہ اور افریقہ سے تعلق رکھنے والی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں نافذ کر دی ہیں، جن میں 19 پاکستانی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق،…

غزہ جنگ: سب سے زیادہ نقصان بے گناہ بچوں کا ہوا، سیف دی چلڈرن

بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم سیف دی چلڈرن نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ میں سب سے زیادہ نقصان ان معصوم بچوں کا ہوا ہے، جن کا اس تنازع سے کوئی تعلق…

اسرائیل نے جنگ بندی کے حوالے سے ایک اور نئی شرط رکھ دی

اسرائیل نے اپنی روایتی ضد برقرار رکھتے ہوئے جنگ بندی کے حوالے سے ثالثوں کے سامنے ایک اور نئی شرط رکھ دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، اسرائیلی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو

غزہ: اسرائیلی بربریت جاری، ناصر اسپتال پر حملے میں حماس کے رہنما سمیت 16 شہید

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران خان یونس کے ناصر اسپتال پر فضائی حملہ کیا گیا، جس میں حماس کے سیاسی دفتر کے رکن، اسماعیل برہوم سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔ غزہ کی وزارت صحت…

طالبان حکومت کو بھی ٹی ٹی پی کی بڑھتی سرگرمیوں پر تشویش

اسلام آباد۔پاکستان اور افغانستان نے دوطرفہ کشیدگی میں کمی کے لیے متعدد عملی اقدامات پر اتفاق کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ پیشرفت افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق کے تین روزہ دورۂ کابل کے دوران…

دبئی جانے کے خواہش مند خبردار ہوجائیں: نئی پابندیاں عائد

دبئی میں سفری پابندیوں اور خاص طور پر ڈی پورٹ کرنے سے متعلق قوانین میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق، دبئی کے ملک بدری (deportation) کے قوانین کو مزید سخت کر دیا گیا ہے تاکہ وہ…