بین الاقوامی
سعودی عرب کے شہر ظہران پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا
ریاض: سعودی عرب کی جانب داغا گیا حوثی ملیشیا کا بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کردیا گیا۔ یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد کے مطابق میزائل کو سعودی شہر ظہران کی جانب بڑھتے ہوئے راستے میں…
عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
ویٹی کن سٹی: کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو پھیپھڑوں میں موجود چھوٹی رسولی نکلوانے کے لیے منگل کو اسپتال میں داخل ہوں گے جہاں ان کی سرجری کی جائے گی۔ ویٹی کن کے مطابق 71 سالہ پوپ لیو…
ایران کی سعودی عرب اور یمن کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری کی پیشکش
ایران نے سعودی عرب اور یمن کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران یہ پیشکش کی۔ رپورٹس…
ریاض ایئرپورٹ پر پھر حملہ، پاکستانی شہری جاں بحق، 11 افراد زخمی
ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو روز میں دوسری بار حملے کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری جاں بحق اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔ سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کے مطابق…
ریاض ایئرپورٹ پر حملے میں 12 افراد ہلاک، 309 زخمی، سعودی اتحاد کا جوابی کارروائی کا اعلان
ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گزشتہ روز ہونے والے حملے میں 12 افراد ہلاک اور 309 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے…
حوثیوں کیخلاف اپنی فوج کسی دوسرے ملک کی سرزمین پر نہیں بھیجیں گے؛ ترکیہ
اسلام آباد:ترکیہ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کے باوجود وہ یمن میں حوثی ملیشیا کے خلاف کارروائی کے لیے اپنی فوج کسی دوسرے ملک کی سرزمین پر نہیں بھیجے گا۔ ترک وزیر خارجہ…
نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
ممبئی:بالی ووڈ کے معروف اداکار اور فلمساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رپورٹس کے مطابق نانا پاٹیکر گوا میں اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے کے باعث بے ہوش ہوئے اور انہیں فوری…
غزہ کا بدلہ لینا اور شہید ہونا چاہتا تھا؛ اسرائیلی پرواز کے ہائی جیکر پائلٹ کا اعتراف
دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز میں پائلٹ پر حملہ کرکے طیارے کا کنٹرول سنبھالنے کی مبینہ کوشش کرنے والے عمانی معاون پائلٹ ھمام الحمامی نے تفتیش کے دوران اہم انکشافات کیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق…
افغانستان میں سیاسی تبدیلی جلد آنے والی ہے، گلبدین حکمت یار
کابل:افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے طالبان حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی تبدیلی ناگزیر ہے اور اس کے آثار جلد سامنے آسکتے ہیں۔ آن لائن خطاب میں…
حوثیوں کا سعودی عرب پر بڑا حملہ، ریاض اور ابہا ایئرپورٹس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
صنعا:یمن کے حوثی گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت مختلف علاقوں میں میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ حوثیوں کے مطابق ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ…
