بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 129 خبریں موجود ہیں

ترکیہ میں فوجی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ، دونوں پائلٹ ہلاک

ترکیہ میں فوجی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس میں سوار دو پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ وزارت دفاع کے مطابق طیارے نے قیصری کے ایک فوجی اڈے سے تربیتی پرواز پر اڑان بھری لیکن بعد میں نامعلوم…

غزہ میں جنگ بندی کی تجویز ہمیں دوبارہ جنگ سے نہیں روک سکتی، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کی تجویز ہمیں دوبارہ جنگ شروع کرنے سے نہیں روک سکتی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے غزہ کے حوالے سے پیش کی گئی جنگ روکنے کی تجویز…

جنگ بندی کی صورت میں نیتن یاہو کے اتحادیوں کی حکومت گرانے کی دھمکی

اسرائیل کی مخلوط حکومت کے دو انتہا پسند اتحادی وزرا نے نیتن یاہو کو حماس جنگ بندی کی صورت میں حکومتی اتحاد چھوڑنے اور حکومت گرانے کی دھمکی دے دی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق بن گویر اور بزالیل سموٹریچ…

امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کوقصور وار قرار

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک میں 12 رکنی بینچ نے ’ہش منی‘ کیس میں قصوروار قرار دے کر فرد جرم عائد کر دیا ۔فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا اور کہا کہ…

حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا

ریاض: حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ میں غیرقانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کا…

پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرانے پر فرانسیسی رکن اسمبلی کو معطل کردیا گیا

پیرس: فرانس کی قانون ساز اسمبلی میں فلسطین کی حمایت کرنے اور پرچم لہرانے پر بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹیرین کی رکنیت 2 ہفتوں کے لیے معطل کر دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی…

رفح حملے کے بعد اسرائیل سے متعلق پالیسی نہیں بدلی، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے رفح پر ہولناک حملے میں 50 کے قریب معصوم شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اسرائیل سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے البتہ یہ باور بھی کرایا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی صیہونی ریاست سے متعلق پالیسی…

اسرائیل کا خیمہ بستی پر آگ و بارود سے حملہ، 45 فلسطینی شہید

اسرائیل کے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملے میں 75 فلسطینی بری طرح جھلس گئے جن میں سے کم از کم 45 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے جب کہ متعدد زخمیوں کی حالت…

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو رفح میں فوجی آپریشن فوری روکنے کا حکم

عالمی عدالت انصاف نے غزہ میں جنگ بندی کی جنوبی افریقہ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسرائیل کو جینوسائیڈ کنونشن کے مطابق رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نمازِ جنازہ ادا، رقت آمیز مناظر

تہران: ہزاروں افراد کی موجودگی میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور جاں بحق ہونے والے دیگر اعلیٰ حکام کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھے گئے۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے…