بین الاقوامی
فرانس: صدر ایمانویل میکرون کا قبل از وقت انتخابات کا اعلان
پیرس : یورپی انتخابات میں دائیں بازو کی لیڈر کے ہاتھوں حکومتی اتحاد کی شکست پر فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمانویل میکرون نے…
نیتن یاہو سے مخالفت، اسرائیل جنگی کابینہ کے اہم رکن مستعفی
اسرائیل کی جنگی کابینہ کے ایک اہم رکن نے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کی حکومت سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کے بعد غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی رہنما پر داخلی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ اسرائیل…
غزہ میںاسرائیلی بمباری سے مزید 200 فلسطینی شہید، امریکہ کی معانت کا انکشاف
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں تازہ حملوں میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے 4 یرغمالیوں کو بازیاب کرانے کے لیے 200…
اسرائیل کا فوجی اڈہ خوفناک دھماکے سے لرز اُٹھا؛ ہلاکتوں کا خدشہ
تل ابیب: اسرائیلی فوجی اڈے میں گولہ بارود کے ذخیرے میں ہونے والے دھماکے سے آگ بھڑک اُٹھی اور ہر طرف افراتفری مچ گئی، اہلکار اور افسران خوف زدہ ہوکر بھاگ کھڑے ہوئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل…
ترکیہ میں فوجی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ، دونوں پائلٹ ہلاک
ترکیہ میں فوجی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس میں سوار دو پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ وزارت دفاع کے مطابق طیارے نے قیصری کے ایک فوجی اڈے سے تربیتی پرواز پر اڑان بھری لیکن بعد میں نامعلوم…
غزہ میں جنگ بندی کی تجویز ہمیں دوبارہ جنگ سے نہیں روک سکتی، اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کی تجویز ہمیں دوبارہ جنگ شروع کرنے سے نہیں روک سکتی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے غزہ کے حوالے سے پیش کی گئی جنگ روکنے کی تجویز…
جنگ بندی کی صورت میں نیتن یاہو کے اتحادیوں کی حکومت گرانے کی دھمکی
اسرائیل کی مخلوط حکومت کے دو انتہا پسند اتحادی وزرا نے نیتن یاہو کو حماس جنگ بندی کی صورت میں حکومتی اتحاد چھوڑنے اور حکومت گرانے کی دھمکی دے دی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق بن گویر اور بزالیل سموٹریچ…
امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کوقصور وار قرار
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک میں 12 رکنی بینچ نے ’ہش منی‘ کیس میں قصوروار قرار دے کر فرد جرم عائد کر دیا ۔فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا اور کہا کہ…
حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا
ریاض: حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ میں غیرقانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کا…
پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرانے پر فرانسیسی رکن اسمبلی کو معطل کردیا گیا
پیرس: فرانس کی قانون ساز اسمبلی میں فلسطین کی حمایت کرنے اور پرچم لہرانے پر بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹیرین کی رکنیت 2 ہفتوں کے لیے معطل کر دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی…