بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 508 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب پر حوثی حملوں کو اقوام متحدہ نے ناقابل قبول قرار دے دیا

نیویارک:اقوام متحدہ نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے فریقین پر کشیدگی کم کرنے اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق سعودی عرب کے مختلف…

مکہ پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے فضا میں تباہ کردیا

مکہ مکرمہ:سعودی فضائی دفاعی نظام نے یمن سے مکہ مکرمہ کی جانب بھیجا گیا حوثی ڈرون ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کردیا۔ سعودی اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق ڈرون کو 15 ستمبر کی شام…

امریکا جانے کے خواہشمند صحافیوں اور طلبا کیلیے بڑی خوشخبری

نیو یارک:امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غیرملکی طلبا اور صحافیوں کے امریکا میں قیام کی مدت محدود کرنے والی نئی ویزا پالیسی پر عمل درآمد روک دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غیرملکی طلبا…

بنگلادیش؛ عوامی لیگ پارٹی کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت

ڈھاکہ۔بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کے 7 سینئر رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے 15 ستمبر 2026 کو 2024 کی طلبہ تحریک کے…

شمالی کوریا کے ایک ساتھ متعدد میزائل تجربے، جنوبی کوریا میں ہائی الرٹ جاری

سیول:شمالی کوریا نے سمندر کی جانب متعدد شارٹ رینج بیلسٹک میزائل فائر کیے جس کے بعد جنوبی کوریا میں ہائی الرٹ کردیا گیا۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے مطابق میزائل مشرقی ساحلی علاقے وونسان کے قریب سے…

ایران نے امریکی فوجی اڈے پر حملے کیلئے سیٹلائٹ تصاویر چین سے لیں؛ وال سٹریٹ جرنل

اسلام آباد:ایران کو اردن میں موجود امریکی فوجی اڈے کی حملے سے قبل اور بعد کی سیٹلائٹ تصاویر چینی اداروں کی جانب سے فراہم کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ…

یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں سٹرٹیجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر قبضہ کرلیا

صنعا: یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں واقع سٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون اور بحیرہ احمر کے ساحلی شہر ذباب پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ یمنی سرکاری ذرائع کے مطابق سرکاری فورسز جزیرے میون سے نکل گئی…

سعودی عرب پر حوثیوں کا پھر بڑا حملہ، بیلسٹک میزائل اور ڈرون داغ دیے

سعودی قیادت میں قائم اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق حوثیوں نے خمیس مشیط ابہا اور جازان کی جانب متعدد بیلسٹک میزائل اور ڈرون داغے۔ ترجمان نے حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں دی تاہم…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے حوثیوں کو سخت جواب دینے کا عندیہ دے دیا

ریاض: سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور حوثی حملوں پر غور کیا گیا۔ سعودی کابینہ نے ابہا، خمیس مشیط،…

امریکا کا ایران کے 5 آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملے کی ویڈیوز بھی جاری کر دیں

نیو یارک۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے ایران کے خام تیل لے جانے والے 5 بحری جہاز تباہ کردیے۔  سینٹکام کے مطابق ایرانی آئل ٹینکرز کے خلاف کارروائی اس وقت کی گئی جب پاسداران انقلاب…