بین الاقوامی
غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
واشنگٹن: غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں ملنے پر وائٹ ہاؤس نے اسرائیلی حکام سے جواب کرلیا۔ وائس آف امریکا کے مطابق وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کے دو مرکزی اسپتالوں النصر اور الشفا میں اجتماعی…
امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرم ناک قرار دے دیا
امریکا: 22 اپریل 2024ء کو امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تفصیلی رپورٹ جاری کی، رپورٹ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے سیکریٹری اینٹونی بلنکن کی جانب سے پیش کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا…
ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
کوالا لمپور: ملائیشیا کے نیوی فوج کی تربیتی مشقوں کے دوران دو ہیلی کاپٹرز فضا میں ہی آپس میں ٹکرا کرتباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں دونوں ہیلی کاپٹرز میں موجود تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…
برائی کی جڑ ایران کا مقابلہ کرنے کیلیے نیٹو آگے آئے؛ اسرائیل
تل ابیب: اسرائیل کے صدراسحاق ہرزوگ نے یورپی ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے متحدہ ہوکر اُٹھ کھڑے ہونے کا وقت آگیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے صدراسحاق…
حزب اللہ نے لبنانی سرحد پر اسرائیلی ڈرون مار گرایا
تل ابیب / بیروت: حزب اللہ نے جنوبی لبنان کی طرف بھیجے گئے اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے جنگی مشن کے لیے ڈرون جنوبی لبنان کی طرف…
امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
جنیوا: اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل میں اکثریت کی حمایت کے باوجود امریکا نے اپنا خصوصی اختیار استعمال کرتے ہوئے ویٹو کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل میں فلسطین کو…
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں فورسز سے جھڑپ میں 29 ماؤ نواز باغی ہلاک
چھتیس گڑھ: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 29 ماؤ نواز باغی ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چھتیس گڑھ میں طویل عرصے سے کشیدگی جاری ہے اور سیکیورٹی فورسز کے…
ایران کا اسرائیل پرحملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس بغیرنتیجے کے ملتوی
نیویارک: ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل میں اسرائیل ایران تنازع پر مزید بحث بعد میں…
صیہونی ریاست نے ہماری ریڈ لائن کراس کی تھی؛ ایرانی آرمی چیف
تہران: ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ اسرائیل پر حملے اس لیے کیے کیوں کہ صیہونی ریاست نے ایران کی سرخ لکیر کو عبور کیا تھا اور یہ ناقابل قبول…
رفح پرحملے کی تاریخ طے کر لی ، حملہ ضرور کریں گے : نیتن یاہو
تل ابیب : اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے رفح کے گنجان آباد شہر پر ایک بھر پور فوجی حملے کے لیے ایک تاریخ بھی مقرر کر لی ہے تاکہ…