بین الاقوامی
روس کا دنیا کے طاقتور ترین جوہری میزائل کا کامیاب تجربہ، امریکا اور یورپ میں تشویش
روس نے اپنے جدید ترین بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’سرمت‘ کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، جسے روسی صدر پیوٹن نے دنیا کا سب سے طاقتور جوہری میزائل قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی اسٹریٹیجک…
ایران کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی، یورینیم قبضے میں لیا جائے گا، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی اور ایران کے پاس موجود یورینیم قبضے میں لیا جائے گا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا…
وائٹ ہاؤس ترجمان کیرولین لیویٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش، مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں اور ان کے خاندان کو مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قریبی ساتھی…
ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گإشمالی کوریا کا دوٹوک اعلان
شمالی کوریا نے واضح کردیا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے (این پی ٹی) میں دوبارہ شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق حکومت نے مؤقف اختیار کیا ہے…
’ہماری آنکھوں کے سامنے غزہ میں قحط مسلط کیا جارہا ہے‘، 27 یورپی ممالک کا اسرائیل کو سخت پیغام
لندن: برطانیہ، فرانس سمیت 27 یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی اداروں کے ذریعے پورے غزہ میں بلا رکاوٹ اور محفوظ امداد کی ترسیل کو یقینی بنائے۔ غزہ کی سنگین انسانی صورتحال…
بھارت کی ہٹ دھرمی پر امریکی وزیر خزانہ برہم، تجارتی مذاکرات خطرے میں پڑ گئے
واشنگٹن: امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے بھارت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت امریکا کے ساتھ تجارتی بات چیت میں مسلسل ضد اور سخت رویہ اختیار کیے ہوئے ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کو دیے گئے…
پاکستانی فضائی حدود کی بندش ایئرانڈیا پر بھاری پڑ گئی، اہم سروس بند کرنے پر مجبور
پاکستانی فضائی حدود کی بندش نے ایئر انڈیا کو شدید نقصان پہنچایا، جس کے باعث مودی حکومت کی ملکیتی ایئر لائن کو دہلی سے واشنگٹن تک سروس ختم کرنا پڑی۔ مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کے ردعمل میں پاکستان کے…
نئی دہلی میں راہول گاندھی سمیت اپوزیشن کے متعدد رہنما گرفتار
بھارتی اپوزیشن لیڈر اور انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو دہلی پولیس نے حراست میں لیا تھا تاہم چند ہی گھنٹوں بعد انہیں رہا کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب…
غزہ پر قبضہ نہیں حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں؛ اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ کرنے نہیں جا رہا، بلکہ اسے حماس سے آزاد کرانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ نیتن یاہو کا یہ بیان اس وقت سامنے…
ٹرمپ نے ایک اور جنگ رُکوا دی، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرا دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ایک تاریخی امن معاہدہ طے پایا، جس کے تحت دونوں ممالک نے مکمل جنگ بندی اور باہمی تجارتی تعاون میں اضافہ کرنے پر اتفاق کیا۔ خبر رساں ادارے…
