بین الاقوامی
اسرائیل کا این جی او کی گاڑی پر حملہ؛ 7 امدادی کارکن ہلاک
غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے وسطی علاقے میں ورلڈ سینٹرل کیچن نامی غیر ملکی این جی او کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 7 ملازمین ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے اسرائیلی…
افغانستان؛ بارودی سرنگ سے کھیلنے والے 9 بچے دھماکے میں جاں بحق
افغانستان میں بچے ایک بارودی سرنگ کو ناکارہ سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 بچیاں اور 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ افغانستان کے…
بنگلادیش؛ حکومت نے خواجہ سراؤں کے لیے پہلی مسجد تعمیر کردی
ڈھاکا: بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد کے حکم پر خواجہ سراؤں کی علیحدہ مسجد کی تعمیر کے لیے فراہم کردہ زمین پر مسجد تعمیر کردی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خواجہ سراؤں کی تنظیم کے سربراہ نے بنگلادیشی…
جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیں
جنوبی افریقا کے شمالی صوبے لیمپوپو میں مسافر بس بیریئرز کو توڑتے ہوئے پُل سے نیچے جاگری اور اس میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایسٹر کی تقریب…
2 سر اور ایک دھڑ والی بہنوں کی امریکی فوجی سے شادی
مینیسوٹا: امریکا کی معروف جڑواں بہنیں ایبی اور ہینسل کے دھڑ ایک اور سر 2 ہیں جنھوں نے 3 سال قبل امریکی فوجی سے شادی کرلی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی جڑواں بہنوں ایبی اور ہینسل نے 2021…
امریکا میں بحری جہاز ٹکرانے سے آہنی پُل گرگیا؛ متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
واشنگٹن: امریکی شہر بالٹی مور میں دریائے پاٹاپسکو پر بنے ایک پُل سے کنٹینر سے لدا بحری جہاز ٹکرا گیا، پُل گرنے سے درجنوں گاڑیاں سمندر میں جا گریں اور 20 مسافر ڈوب گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
سلامتی کونسل نے پہلی مرتبہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 7 اکتوبر کے بعد پہلی مرتبہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ پیر کو سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد پر امریکا نے اپنے سابقہ موقف میں تبدیلی کرتے…
اسرائیل کا لبنان پر ایک کار پر حملہ؛ حزب اللہ کے 2 کمانڈرز جاں بحق
بیروت: لبنان میں اسرائیل کے ایک کار پر حملے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت حزب اللہ کے کمانڈرز کے طور پر ہوئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کے ترجمان نے اپنے دو…
قندھار میں خودکش بم دھماکہ، 21 افراد جاں بحق، 50 زخمی
قندھار: غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں خودکش بم دھماکہ کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق جبکہ 50 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خودکش حملہ شہر کے مرکز میں واقع ایک…
منگولیا میں شدید سردی کے باعث 21 لاکھ مویشی ہلاک
منگولیا: شدید سردی اور برف باری کے شکار منگولیا میں رواں موسم سرما کے درمیان اب تک 21 لاکھ سے زیادہ جانور ہلاک ہو چکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق منگولیا میں دسمبر سے مارچ تک موسم سرما…