بین الاقوامی
ایرانی صدر نے امریکا کیساتھ جوہری مذاکرات کرنے کا حکم جاری کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کو ڈیڈ لائن دینے اور بصورت دیگر بڑے فوجی حملوں کی دھمکیوں کے بعد اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عالمی خبر رسں ادارے کے مطابق تازہ ترین پیشرفت میں ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے…
امریکا کی آبنائے ہرمز میں جنگی مشقیں؛ ایران کے بندرگاہی شہر میں خوفناک دھماکا
ایران کی سب سے اہم اور عالمی شہرت یافتہ بندرگاہی شہر بندر عباس میں ہوا جو آبنائے ہرمز کے قریب واقع ہے جہاں امریکا نے بڑا جنگی بیڑہ بھیجا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ خوفناک دھماکا بندرعباس…
حماس کی ہتھیار ڈالنے کیلیے’غیرمتوقع‘شرط؛ امریکا اور اسرائیل سر جوڑ کر بیٹھ گئے
حماس نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں غیرمسلح ہونے کے لیے ثالثوں کے سامنے نئی شرط رکھ دی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے غزہ حکومت کے اپنے سرکاری ملازمین کو ایک…
غزہ امن بورڈ میں شمولیت سے انکار؛ ٹرمپ کی فرانسیسی صدر کو عہدے سے ہٹانے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانویل میکرون زیادہ عرصے اپنے عہدے پر برقرار نہیں رہیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کا یہ بیان اُس وقت سامنے آیا جب انھیں…
مودی مجھ سے ناراض ہے، ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارتی وزیراعظم پر طنزیہ جملے کس دیئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے عائد کیے گئے بھاری ٹیرف پر خوش نہیں ہیں۔ تاہم ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس کے باوجود…
وینزویلا میں اقتدار کی منتقلی تک تمام معاملات امریکا چلائے گا، دوسرا حملہ بھی کرسکتے ہیں، ٹرمپ
امریکا کے صدر ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر کی گرفتاری کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج نے میرے حکم پر حملہ کیا۔وینزویلا میں اقتدار کی منتقلی تک تمام معاملات امریکا چلائے گا، دوسرا…
امریکی فوجی وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کو بیڈروم سے گھسیٹتے ہوئے ساتھ لے گئے
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کو امریکی فورسز نے رات کے وقت ان کے بیڈروم سے اُس وقت گرفتار کیا جب وہ گہری نیند سو رہے تھے۔ اس بات کا دعویٰ امریکی نشریاتی ادارے…
مادورو اور اہلیہ کی گرفتاری لائیو ٹی وی شو کیطرح دیکھی؛ ٹرمپ نے پوری روداد سنا دی
ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کی گرفتاری کے لیے امریکی اسپیشل فورس کے آپریشن کی تفصیلات بتادیں۔ فوکس نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو میں صدر ٹرمپ نے بتایا کہ اُن دونوں…
طلبہ رہنما عثمان ہادی کی ہلاکت کے بعد ڈھاکا سمیت متعدد شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے
سنگاپور: بنگلا دیش کے 2024 کے طلبہ احتجاج کے رہنما شریف عثمان ہادی، جنہیں فائرنگ کے بعد علاج کے لیے سنگاپور منتقل کیا گیا تھا، دورانِ علاج انتقال کر گئے۔ سنگاپور کی وزارتِ خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ…
سڈنی بیچ حملہ، مسلح شخص کو دبوچ کر قابو کرنے والے مسلم ہیرو کی دنیا بھر میں پذیرائی
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل بونڈی میں یہودیوں کے مذہبی تہوار حنوکا کے دوران ہونے والے حملے کو جان پر کھیل کر ناکام بنانے والا ہیرو مسلمان ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بونڈی بیچ پر یہودیوں کی…
