بین الاقوامی
برطانیہ میں ووٹ دینے کی عمر 16 سال کرنے کا اعلان
لندن۔برطانوی حکومت نے ملکی امور اور رائے شماری میں زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو حصہ بنانے کے لیے ووٹ دینے کی عمر میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ برطانیہ میں نوجوان ووٹرز کےلیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے…
عراق کے شہر الکوت کے شاپنگ مال میں ہولناک آتشزدگی، 60 افراد جاں بحق
بغداد۔عراق کے مشرقی شہر الکوت میں ایک بڑے شاپنگ مال (ہائپر مارکیٹ) میں رات کے وقت لگی شدید آگ نے کم از کم 60 افراد کی جان لے لی، جب کہ 11 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حکام نے خدشہ ظاہر…
روس سے تجارت: برازیل، چین اور بھارت پر سخت پابندیاں لگ سکتی ہیں، نیٹو چیف کا انتباہ
نیو یارک۔نیٹو کے نئے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے خبردار کیا ہے کہ اگر برازیل، چین اور بھارت نے روس کے ساتھ تجارتی روابط برقرار رکھے تو انہیں ثانوی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جو ان کی معیشت…
مذاکرات یورینیم افزودگی سے مشروط ہوئے تو بات چیت نہیں ہو گی، ایران کا دوٹوک جواب
تہران ۔ایران نے واضح کر دیا ہے کہ اگر امریکہ نے جوہری مذاکرات کو یورینیم افزودگی کے خاتمے سے مشروط کیا تو تہران ایسے کسی مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنے گا۔ ایرانی رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای…
امریکا میں 6 گھنٹے کے نوٹس پر تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
نیو یارک۔امریکا نے پناہ گزینوں کو صرف چھ گھنٹے کے نوٹس پر ملک بدر کرنے کی پالیسی اختیار کر لی ہے، جس کے تحت انہیں فوری طور پر ان کے آبائی یا کسی تیسرے ملک منتقل کیا جا سکے گا۔…
دلائی لامہ کی جانشینی پر تنازع؛ چین کی بھارت کو سخت تنبیہ
بیجنگ۔بھارت اور چین کے درمیان پہلے سے جاری سرحدی تناؤ نے ایک بار پھر شدت اختیار کر لی ہے۔تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کی جانشینی سے متعلق حالیہ بیانات پر چین نے بھارت کو سخت انتباہ جاری کیا ہے۔…
ایران میں نوعمر لڑکی سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو سرِعام پھانسی
تہران ۔ایران میں ایک شخص کو جنسی زیادتی اور قتل جیسے سنگین جرائم کے ارتکاب پر عوامی مقام پر پھانسی دے دی گئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ملک کے شمال مغربی شہر بوکان میں پیش آیا، جہاں متاثرہ…
حوثی باغیوں کے حملے میں ایک اور بحری جہاز ڈوب گیا، 4 افراد ہلاک، 15 لاپتہ
لندن۔یمن کے حوثی باغیوں نے بحر احمر میں ایک اور جان لیوا حملہ کرتے ہوئے لائبیریا کے پرچم بردار تجارتی جہاز ایٹرنٹی سی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں جہاز مکمل طور پر تباہ ہو کر سمندر برد ہو…
سابق صدر کے کیس ختم کرو ورنہ 50 فی صد ٹیکس دینا ہو گا، ٹرمپ
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک کھلے خط میں برازیل کی حکومت پر امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خلاف اقدامات کا الزام عائد کرتے ہوئے سابق صدر جائر بولسونارو کے خلاف جاری عدالتی کارروائی کو سیاسی انتقام قرار دیا اور عندیہ…
چین کی بھارتی کمپنیوں کو ٹیکنالوجی منتقل کرنے پر پابندی
بیجنگ۔گزشتہ دو دہائیوں سے امریکہ کی یہ حکمت عملی رہی ہے کہ بھارت کو چین کا متبادل صنعتی و تجارتی مرکز بنایا جائے، اور اسی پالیسی کے تحت امریکی کمپنیاں چین سے منتقل ہو کر بھارت میں سرمایہ کاری کر…
