بین الاقوامی
طالبان نے 5 لاکھ امریکی ہتھیار دہشت گردوں کو بیچ دیے، برطانوی میڈیا کا انکشاف
کابل / لندن: برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی افواج کی جانب سے چھوڑے گئے لگ بھگ پانچ لاکھ ہتھیار یا تو دہشت گرد گروپوں کو فروخت کر دیے یا بیرونِ…
غزہ سے رہائی کے بعد یرغمالی کی روسی صدر سے ملاقات؛ حماس کے حسنِ سلوک کی تعریف
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ایک اسرائیلی نژاد روسی شہری سے ملاقات کی جو حماس کی قید سے رہائی پانے کے بعد وطن واپس آیا۔ ملاقات کے دوران یرغمالی نے دورانِ قید پیش آنے والے حالات و واقعات سے صدر…
اسرائیل نے غزہ میں تمام حدیں پار کرلیں؛ یورپی یونین
لندن۔یورپی یونین میں خارجہ امور اور سیکیورٹی پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے غزہ پر اسرائیلی حملوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سخت ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، ایک حالیہ انٹرویو…
بھارت؛ وینٹی لیٹر پر موجود بیمار ایئرہوسٹس کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
بھارتی شہر گڑگاؤں کے ایک نجی اسپتال میں ایک نہایت سنگین اور دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں بیماری کی حالت میں داخل ایک ایئرہوسٹس کو مبینہ طور پر وینٹی لیٹر پر رہتے ہوئے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی…
مصر نے حماس کو ہتھیار ڈالنے کی تجویز دیدی
غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے جاری سفارتی کوششوں کے دوران مصر نے ایک چونکا دینے والی پیشکش کی جس میں حماس سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ امن کے بدلے مسلح جدوجہد ترک کر دے…
سعودی عرب اور امریکہ کے مابین نیوکلیئر معاہدہ جلد متوقع
واشنگٹن۔ امریکی وزیر توانائی نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن اور ریاض جلد ہی توانائی اور سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ ہم اس سال سعودی عرب کے ساتھ نیوکلیئر تعاون کی مزید تفصیلات…
بنگلہ دیش: حسینہ واجد کا فیصلہ کالعدم، اسرائیل سے متعلق پابندی کا نوٹیفکیشن دوبارہ جاری
ڈھاکا: بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے ایک اہم فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پاسپورٹ میں اسرائیل سے متعلق پابندی کی شق کو دوبارہ شامل کر دیا ہے۔ مقامی اخبار ڈھاکا ٹریبیون…
روس کے یوکرین پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے، 32 افراد ہلاک،80 سے زائد زخمی
اسلام آباد۔یوکرینی حکام کے مطابق، روس نے شمالی شہر سومی کے مرکزی علاقے پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 32 شہری جان کی بازی ہار گئے، جب کہ 80 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ عالمی خبر…
کینیڈا کا امریکا کو کرارا جواب، پڑوسی ملک کی درآمدات پر بھاری ٹیرف لگادیا
اسلام آباد ۔کینیڈا نے امریکہ کی جانب سے درآمدات پر بھاری ٹیرف لگانے کے فیصلے کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے امریکی مصنوعات پر جوابی محصولات نافذ کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کینیڈا نے امریکہ سے گاڑیوں اور ان…
فرانسیسی صدر میکرون کا فلسطین کو خودمختار ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ
اسرائیل کے قریبی اتحادی اور وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے قریبی ساتھی، فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے عندیہ دیا ہے کہ فرانس آئندہ چند ماہ کے دوران فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کر…