بین الاقوامی
سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو امریکا نے ویٹو کر دیا
نیو یارک۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی اور انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کے مطالبے پر مبنی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا۔قرارداد کے حق میں 15 رکنی کونسل…
پاکستان اور افغانستان کو ایک دوسرے کے قریب لانے کیلئے تیار ہیں، چین
بیجنگ ۔چین نے کہا ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کی بہتری اور ترقی کےلیے تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان کے مطابق پاکستانی حکومت اور افغان عبوری حکومت…
اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے10منتخب ارکان کاغزہ قراردادپرووٹنگ کامطالبہ
نیویارک/غزہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کے لیے قرار داد پر ووٹنگ کا مطالبہ کر دیا ہے۔ قرار داد میں حماس کی حراست میں موجود…
غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی جاری، امدادی مرکز پر فائرنگ سے 54 فلسطینی شہید
غزہ سٹی: اسرائیلی فوج کی دہشت گرد کارروائیاں رکنے کا نام نہیں لے رہیں۔ غزہ میں امدادی سامان کے مرکز پر صہیونی فورسز کی فائرنگ سے مزید 54 نہتے فلسطینی شہید جبکہ 136 افراد زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے…
پانی پانی نہ کھیلو!یاد رکھو تمہارا پانی بھی چین سے آتا ہے، چینی تجزیہ کار کا بھارت کو انتباہ
بیجنگ۔ چینی پروفیسراور تجزیہ کاروکٹر گاﺅ نے بھارتی ٹی وی چینل سے گفتگو میں خبردار کیا ہے کہ ’”پانی کے نام پر دوسروں کو بلیک میل نہ کرو، یہ تمہارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے ، تمہارا پانی بھی چین سے…
ترکیہ کو مطلوب ترین داعش دہشتگرد ابو یاسر التُرکی پاکستانی تعاون سے گرفتار
استنبول۔ترکیہ کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے پاکستان کی مدد سے داعش کے انتہائی مطلوب دہشت گرد ابو یاسر الت±رکی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق، یہ گرفتاری دونوں ممالک کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے مشترکہ آپریشن کا…
پاکستان سےجھڑپوں میں طیارے تباہ ہونے کی تصدیق،بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا اعتراف
سنگاپور : بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے بالآخر اعتراف کر لیا کہ پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں بھارت کے لڑاکا طیارے تباہ ہوئے۔ یہ اعتراف انہوں نے سنگاپور میں جاری شنگریلا ڈائیلاگ کے دوران بلومبرگ ٹی…
پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5 طیارے مار گرائے، بی جے پی رہنما نے بھی اعتراف کرلیا
نئی دہلی ۔بھارتی جنگی طیاروں کی تباہی سے متعلق سوالات اب پورے بھارت میں شدت سے زیر بحث ہیں، مگر مودی سرکار اس پر خاموش ہے اور کوئی واضح جواب دینے سے قاصر نظر آتی ہے۔ بی جے پی کے…
پاکستان کا خوف، بھارت نے پروٹوٹائپ ایڈوانس فائٹر جیٹ کی تیاری کی منظوری دے دی
نئی دہلی ۔مئی کے مہینے میں پاکستان کے ہاتھوں ہر محاذ بشمول فضائی فرنٹ پر منہ کی کھانے کے بعد بھارت نے پروٹوٹائپ ایڈوانس فائٹر جیٹ تیار کرنے کی منظوری دے دی۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے منگل…
امیر کے حکم کے خلاف کسی بھی ملک خصوصاً پاکستان میں لڑنا جائز نہیں،افغان طالبان
کابل : افغان طالبان کے سینئر کمانڈر سعیداللہ سعید نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج کو سخت انتباہ جاری کیا ہے جس میں پاکستان سمیت کسی بھی ملک میں امیر کے حکم کے خلاف لڑنے کو “غیر…
