بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 574 خبریں موجود ہیں

یو این سیکرٹری جنرل کا پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم

نیو یارک۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی جانب ایک مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔ انتونیو گوتریس…

پاکستان نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا، عالمی ماہرین بھی حیران

اسلام آباد۔سیکیورٹی اور دفاعی تجزیہ کار مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ پاکستان کی جدید تکنیکی صلاحیتوں نے بھارت کو حیرت میں ڈال دیا ہے، خاص طور پر اگر پاکستانی جے 10 سی طیارے نے بھارتی رافیل کو مار گرایا…

پاکستان کے جواب سے بھارتی معیشت لرز اٹھی، 83 ارب ڈالر کا نقصان

اسلام آباد/نئی دہلی: پاکستان کی جانب سے آپریشن بنیان مرصوص (آہنی دیوار) کے تحت کی جانے والی مؤثر جوابی کارروائیوں نے نہ صرف بھارت کی دفاعی تیاریوں کو چیلنج کیا ہے بلکہ اب بھارتی معیشت بھی اس کے اثرات سے…

کیتھولک مسیحیوں نے پہلی بار ایک امریکی کو روحانی پیشوا منتخب کرلیا

ویٹی کن سٹی۔ کیتھولک چرچ کی تاریخ میں پہلی بار ایک امریکی کو پوپ منتخب کر لیا گیا ہے۔ کارڈینل رابرٹ فرانسس پریووست، جن کا تعلق امریکی شہر شکاگو، الی نوائے سے ہے، کو بطور 267ویں پوپ منتخب کیا گیا…

پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے: امریکی اخبار

واشنگٹن: معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنے حالیہ اداریے میں اس امر پر روشنی ڈالی ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارتی جنگی طیارے گرانا یہ ثابت کرتا ہے کہ پاکستان نہ صرف بھرپور دفاعی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ…

پاکستان اور بھارت کے تنازع کو کم کرنے کیلیے مدد فراہم کرنے کو تیار ہوں، ٹرمپ

واشنگٹن۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت تنازع کو کم کرنے کیلئے مدد کی پیش کش کردی اور کہا کہ دونو ں نے ایک دوسرے پر حملے کر دیئے ہیں اب دونوں کو رک جانا چاہیے صدر ٹرمپ نے بھارت کے…

غزہ؛ اسرائیل کی اسکول پر بمباری، 48 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ میں پرہجوم مارکیٹ اور ریسٹورنٹ کے قریب واقع اسکول پر اسرائیل کی بم باری کے نتیجے میں 48 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کے حکام نے بتایا کہ اسرائیل نے دو…

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بھارتی میزائل حملوں پر اظہارِ تشویش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حالیہ میزائل حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک سے زیادہ سے زیادہ عسکری تحمل برتنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام…

ٹرمپ نے بھارت کے پاکستان پر حملوں کو شرمناک قرار دے دیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر رات گئے کیے گئے حملوں کو شرم ناک قرار دے دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ…

بھارت بھر میں ایمرجنسی تیاریاں: شہری دفاع کی فرضی مشقوں کا آغاز

نئی دہلی ۔بھارتی انتظامیہ نے ملک کی تمام ریاستوں کو شہری دفاع کے دائرے میں فرضی مشقوں کا آغاز کرنے کی ہدایت دی ہے، جن کا مقصد ممکنہ فضائی حملوں کی صورت میں عوام کو خبردار کرنا اور اہم تنصیبات…