بین الاقوامی
عرب لیگ اجلاس: فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد،غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ
بغداد۔عرب لیگ نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کرتے ہوئے غزہ میں فوری طور پر جنگ روکنے کا مطالبہ کردیا۔ بغداد میں منعقدہ عرب لیگ کے 34ویں سربراہی اجلاس میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی…
قطر میں اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات پھر شروع؛ حماس نے تصدیق کردی
غزہ۔حماس نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور قطر میں شروع ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کی تصدیق حماس کے عہدیدار طاہر النونو نے رائٹرز…
امریکا کا متنازع منصوبہ: لاکھوں فلسطینیوں کی غزہ سے لیبیا منتقلی پر غور
غزہ ۔امریکی ذرائع ابلاغ نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے جس کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ غزہ کے ایک ملین (10 لاکھ) فلسطینیوں کو مستقل طور پر لیبیا منتقل کرنے کی ایک خفیہ منصوبہ بندی…
پاکستان کی حمایت کیوں کی: بھارت نے ترکیہ سے تجارتی و تعلیمی روابط معطل کر دیئے
نئی دہلی:پاکستان کی غیر مشروط حمایت پر ناراض بھارت نے ترکیہ کے ساتھ تجارتی اور تعلیمی تعلقات معطل کر دیے ہیں۔ بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ سے تجارتی و تعلیمی اشتراک…
’’پاکستان اور بھارت میں ایٹمی جنگ کسی بھی لمحے چھڑ سکتی تھی‘‘؛ ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ خارجہ پالیسی کے میدان میں انہیں اپنی زندگی میں سب سے زیادہ جس اقدام پر سراہا گیا وہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران جنگ بندی کروانا ہے۔ امریکی ٹی وی چینل…
ٹرمپ کا ابوظہبی کی شیخ زاید گرینڈ مسجد کا دورہ؛ تصاویر وائرل
دبئی ۔متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر آئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ابوظہبی کی عالمی شہرت یافتہ شیخ زاید گرینڈ مسجد کا دورہ کرایا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو گرینڈ مسجد کا دورہ ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد…
امریکی پابندیوں کے خاتمے پر ایران اپنا جوہری پروگرام بند کرنے کیلئے راضی
تہران۔ایران نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکہ تمام اقتصادی پابندیاں ختم کر دے تو تہران نہ صرف جوہری ہتھیار بنانے کا ارادہ ترک کرے گا بلکہ اپنا ایٹمی پروگرام ہمیشہ کے لیے روکنے پر بھی آمادہ ہے۔ یہ بیان…
غزہ میں صیہونی فورسز کی بربریت جاری، مزید 84 فلسطینی شہید
غزہ۔غزہ کی پٹی میں جاری وحشیانہ اسرائیلی بمباری میں مزید 84 فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا نے فلسطینی وزارتِ صحت کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملوں میں 84 فلسطینی شہید ہوئے اور…
عالمی بینک کا سندھ طاس معاہدے پر بھارت کو دوٹوک جواب
اسلام آباد ۔سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارت کی گیدڑ بھبکیوں پر عالمی بینک بھی بول پڑا ہےا۔بھارت کو واضح اور دوٹوک پیغام بھی بھجوا دیا۔ صدر عالمی بینک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ طاس معاہدہ…
سعودی عرب اور امریکا کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط
ریاض۔سعودی عرب اور امریکا نے 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت سعودی عرب کو جدید جنگی آلات اور امریکی دفاعی کمپنیوں کی خدمات حاصل ہوں گی۔ وائٹ ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق…
