بین الاقوامی
’’مودی کی تصویر کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا، جوتوں سے تواضع‘‘؛ انوکھے احتجاج کی ویڈیو دیکھیں
لندن۔سکھ برادری نے منفرد انداز میں احتجاج کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تصویر کو سڑک پر گھسیٹا اور اسے جوتوں سے نشانہ بنایا۔ پہلگام میں پیش آئے فالس فلیگ واقعے کے بعد بھارت میں اقلیتوں، بالخصوص مسلمانوں اور…
بھارتی ہندو شخص کی کشمیری خواتین کو اُکسانے کی کوشش ناکام؛ ویڈیو سامنے آگئی
سرینگر۔ایک بھارتی ہندو شہری نے کشمیری خواتین کو اشتعال دلانے کی بھرپور کوشش کی، مگر وہ اپنے مقصد میں ناکام رہا۔ اس واقعے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ چکی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام ہمیشہ سے نہ صرف…
پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، بھارت متنازع ردعمل سے گریز کرے گا؛ امریکہ
اسلام آباد ۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے اور ہم توقع کرتے ہیں کہ بھارت پہلگام واقعے پر ایسا ردعمل نہ دے جو خطے میں کسی نئی کشیدگی کو جنم…
عوام ایسی درخواستیں نہ دیں ،بھارتی سپریم کورٹ میں پہلگام حملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست مسترد
نئی دہلی ۔درخواست گزار نے بھارتی سپریم کورٹ میں ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں پہلگام حملے کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کے قیام کی درخواست دی تھی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، درخواست گزار کا کہنا تھا کہ اس…
پروپیگنڈا کام نہ آیا؛ امریکی وزیر خارجہ نے بھارتی ہم منصب کو ٹکا سا جواب دیدیا
اسلام آباد ۔پہلگام حملے کے بعد بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور ان کے امریکی ہم منصب مارکو روبیو کے درمیان ایک ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، امریکی وزیر خارجہ نے بھارتی…
پہلگام ڈرامے کے بعد بھارتی عسکری قیادت بکھرنے لگی، ایئر مارشل ایس پی دھارکر برطرف
اسلام آباد ۔بھارت کی جانب سے پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی کوششوں اور جھوٹے جنگی بیانیے کے بعد خود بھارتی عسکری نظام میں ہنگامہ برپا ہے۔ فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی اور عالمی سطح پر شرمندگی کے بعد…
بھارت پر جنگی جنون سوار؛ سرحدی علاقے خالی کروا لیے
سرینگر۔پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت پر جنگی جنون سوار ہے اور روایتی انتہا پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مودی سرکار نے سرحدی علاقے خالی کروانا شروع کردیے ہیں۔ پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے بغیر کسی ثبوت کے پاکستان…
کینیڈا کے وفاقی انتخابات میں پاکستانی نژاد امیدوار بھی کامیاب
کینیڈا میں حالیہ ہونے والے عام انتخابات میں پاکستانی نژاد امیدواروں نے قابلِ ذکر کامیابیاں حاصل کی ہیں اور سیاسی میدان میں اپنی موجودگی کا لوہا منوایا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق، اگرچہ ابھی تک تمام سرکاری نتائج…
کینیڈا کے پارلیمانی انتخابات میں لبرل پارٹی کامیاب
ٹورنٹو۔کینیڈا کے عام انتخابات میں مارک کارنی کی قیادت میں لبرل پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی۔ سی بی سی اور سی ٹی وی نیوز سمیت کئی معتبر ذرائع نے لبرلز کو 163 اور کنزرویٹو کو 149 نشستیں ملنے کی پیش…
روس نے یوکرین میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا
ماسکو۔روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یوکرین میں 8 سے 10 مئی تک جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے سیز فائر کے اعلان ساتھ ہی یوکرین کو خبردار…
