بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 598 خبریں موجود ہیں

غزہ؛ اسرائیل کی اسکول پر بمباری، 48 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ میں پرہجوم مارکیٹ اور ریسٹورنٹ کے قریب واقع اسکول پر اسرائیل کی بم باری کے نتیجے میں 48 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کے حکام نے بتایا کہ اسرائیل نے دو…

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بھارتی میزائل حملوں پر اظہارِ تشویش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حالیہ میزائل حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک سے زیادہ سے زیادہ عسکری تحمل برتنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام…

ٹرمپ نے بھارت کے پاکستان پر حملوں کو شرمناک قرار دے دیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر رات گئے کیے گئے حملوں کو شرم ناک قرار دے دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ…

بھارت بھر میں ایمرجنسی تیاریاں: شہری دفاع کی فرضی مشقوں کا آغاز

نئی دہلی ۔بھارتی انتظامیہ نے ملک کی تمام ریاستوں کو شہری دفاع کے دائرے میں فرضی مشقوں کا آغاز کرنے کی ہدایت دی ہے، جن کا مقصد ممکنہ فضائی حملوں کی صورت میں عوام کو خبردار کرنا اور اہم تنصیبات…

پہلگام فالس فلیگ: بھارت نے بغیر کسی جنگ کے پاکستان سے شکست تسلیم کر لی

نئی دہلی ۔پہلگام فالس فلیگ واقعے کے بعد بھارت کے اندر سے مودی حکومت پر تنقید کی آوازیں بلند ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے حالیہ اجلاس کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت…

غزہ میں غذائی بحران شدید، 3 لاکھ بچے موت کے دہانے پر پہنچ گئے

غزہ: اسرائیلی محاصرے اور انسانی امداد کی بندش کے باعث غزہ میں غذائی قلت انتہائی سنگین صورت اختیار کر چکی ہے۔ بین الاقوامی تنظیموں کی رپورٹس کے مطابق تقریباً تین لاکھ بچے شدید غذائی قلت اور فاقہ کشی کا شکار…

پہلگام واقعہ مودی حکومت کا سوچا سمجھا منصوبہ تھا، محبوبہ مفتی کا انکشاف

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد بھارتی افواج کی جانب سے کشمیری مسلمانوں پر بڑھتے ہوئے مظالم پر جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے مودی حکومت پر سخت تنقید…

لائیو پروگرام میں مودی اور بھارتی میڈیا کا لاشوں پر ووٹ لینے کا کھیل بے نقاب

نئی دہلی۔ہلاک بھارتی فوجیوں کی لاشوں پر سیاست کرنے کا مودی کا طرزِ عمل ایک ٹی وی پروگرام کے دوران بے نقاب ہوگیا۔ ایک معروف سیاسی ٹاک شو میں کانگریس کے رہنما نے نریندر مودی کی پرانی تقریر کا ویڈیو…

پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر مُفصّل ڈاکومینٹری جاری

راولپنڈی ۔پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر ایک جامع دستاویزی فلم منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس میں اس واقعے کے پس پردہ عوامل، زمینی حقائق اور بھارت کی طرف سے گھڑے گئے جھوٹے بیانیے کو نمایاں انداز میں پیش…

بھارتی جارحیت کا خدشہ، آزاد کشمیر میں خوراک ذخیرہ کرنے کا عمل شروع

مظفر آباد۔لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی ممکنہ جارحیت کے پیش نظر آزاد کشمیر میں حکومت نے حساس علاقوں میں ہنگامی خوراکی ذخائر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان اقدامات کا مقصد شہریوں کو کسی بھی…