بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 574 خبریں موجود ہیں

مصر نے حماس کو ہتھیار ڈالنے کی تجویز دیدی

غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے جاری سفارتی کوششوں کے دوران مصر نے ایک چونکا دینے والی پیشکش کی جس میں حماس سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ امن کے بدلے مسلح جدوجہد ترک کر دے…

سعودی عرب اور امریکہ کے مابین نیوکلیئر معاہدہ جلد متوقع

واشنگٹن۔ امریکی وزیر توانائی نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن اور ریاض جلد ہی توانائی اور سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ ہم اس سال سعودی عرب کے ساتھ نیوکلیئر تعاون کی مزید تفصیلات…

بنگلہ دیش: حسینہ واجد کا فیصلہ کالعدم، اسرائیل سے متعلق پابندی کا نوٹیفکیشن دوبارہ جاری

ڈھاکا: بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے ایک اہم فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پاسپورٹ میں اسرائیل سے متعلق پابندی کی شق کو دوبارہ شامل کر دیا ہے۔ مقامی اخبار ڈھاکا ٹریبیون…

روس کے یوکرین پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے، 32 افراد ہلاک،80 سے زائد زخمی

اسلام آباد۔یوکرینی حکام کے مطابق، روس نے شمالی شہر سومی کے مرکزی علاقے پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 32 شہری جان کی بازی ہار گئے، جب کہ 80 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ عالمی خبر…

کینیڈا کا امریکا کو کرارا جواب، پڑوسی ملک کی درآمدات پر بھاری ٹیرف لگادیا

اسلام آباد ۔کینیڈا نے امریکہ کی جانب سے درآمدات پر بھاری ٹیرف لگانے کے فیصلے کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے امریکی مصنوعات پر جوابی محصولات نافذ کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کینیڈا نے امریکہ سے گاڑیوں اور ان…

فرانسیسی صدر میکرون کا فلسطین کو خودمختار ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ

اسرائیل کے قریبی اتحادی اور وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے قریبی ساتھی، فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے عندیہ دیا ہے کہ فرانس آئندہ چند ماہ کے دوران فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کر…

سوشل میڈیا پر اسرائیل مخالف پوسٹیں کرنے والوں کیلئے امریکا کے دروازے بند

واشنگٹن: امریکی امیگریشن حکام نے نئی ہدایت جاری کی ہے جس کے تحت سوشل میڈیا پر یہود مخالف بیانیہ اپنانے والے افراد کو ویزا یا مستقل رہائش کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ اقدام سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی…

چینی مصنوعات پر 104 فی صد امریکی ٹیکس نافذ

واشنگٹن۔امریکہ نے چینی مصنوعات پر 104 فیصد درآمدی محصولات عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان، کیرولین لیویٹ نے وضاحت کی کہ کچھ چینی اشیاء پر یہ نیا ٹیرف فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ یہ فیصلہ چین…

ایران کی امریکا کو فراخدلانہ بالواسطہ مذاکرات کی پیشکش

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو ارسال کیے گئے خط کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں کمی کے آثار نمایاں ہونے لگے ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ایران جو کہ ماضی میں امریکا کے ساتھ…

کانگو میں شدید بارشوں کے بعد ہلاکت خیز سیلاب، 30 افراد جان کی بازی ہار گئے

کنشاسا: افریقی ملک کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں موسلا دھار بارشوں کے بعد آنے والے تباہ کن سیلاب نے کم از کم 30 افراد کی جان لے لی، جبکہ حکام نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ رائٹرز…