بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 598 خبریں موجود ہیں

امریکا تمام ٹیرف ختم کرکے تنازع کو بات چیت سے حل کرے؛ چین

بیجنگ۔ٹیرف تنازع میں کمی لانے کے لیے چین نے امریکا کو ایک قابل قبول اور عملی تجویز پیش کر دی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیجنگ نے ایک مرتبہ پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ تنازعات کے حل…

اردن نے جماعت اخوان المسلمون پر پابندی لگا دی

اردن کی حکومت نے اپوزیشن جماعت اخوان المسلمون اور اس کی ذیلی تنظیموں پر پابندی عائد کرتے ہوئے ان کے تمام اثاثے، دفاتر اور بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے ہیں۔ اس بات کا اعلان وزیر داخلہ مازان فرایا نے ایک…

امریکا کیساتھ بات چیت کا دروازہ مکمل طور پر کھلا ہے؛ چین

بیجنگ۔چین اور امریکا کے درمیان جاری تجارتی تناؤ میں نرمی آتی دکھائی دے رہی ہے اور دونوں ممالک کے مثبت رویوں سے امکان ہے کہ کشیدگی میں مزید کمی واقع ہو۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، چینی حکومت…

ٹرمپ نے گھٹنے ٹیک دیئے؟ چین پر عائد ٹیرف میں نمایاں کمی کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے درآمد کی جانے والی مصنوعات پر لگائے گئے 145 فیصد ٹیرف کو “قابلِ ذکر حد تک کم” کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ٹیرف میں اس بڑی کمی…

مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک، بھارتی میڈیا کا پاکستان کیخلاف زہریلا پروپیگنڈا

پہلگام، مقبوضہ جموں و کشمیر کے معروف سیاحتی مقام پر مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے کم از کم 26 سیاح جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جبکہ خدشہ ہے کہ اموات میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس…

ویٹیکن نے تابوت میں موجود پوپ فرانسس کی تصاویر جاری کردیں

ویٹیکن نے گزشتہ روز 88 سال کی عمر میں وفات پانے والے رومن کیتھولک چرچ کے 266ویں رہنما، پوپ فرانسس کی تازہ ترین تصاویر جاری کی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق ویٹیکن نے کھلے تابوت میں پوپ…

اسرائیلی جارحیت میں شدت، غزہ میں مزید 30 فلسطینی شہید، امدادی کارکن بھی نشانہ بنے

غزہ۔غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ تاحال جاری ہے، اور تازہ فضائی حملوں کے نتیجے میں مزید 30 فلسطینی شہید جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، اسرائیلی جنگی طیاروں نے خان یونس، رفاہ، شمالی غزہ…

انجلینا جولی کا غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں آواز بلند

انجلینا جولی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بین الاقوامی تنظیم ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈرز کی ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں فلسطین کی موجودہ خونی اور سنگین صورتِ حال کو نمایاں کیا گیا ہے۔ شیئر کی گئی پوسٹ…

نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی، غزہ میں جارحیت جنگ کا ’نازک مرحلہ‘ قرار، حماس کی جنگ بندی شرائط مسترد کردیں

اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ میں جاری صہیونی جارحیت کو جنگ کا ’نازک مرحلہ‘ قرار دیتے ہوئے حماس کی مستقل جنگ بندی کی شرائط مسترد کردیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ…

شام میں تبدیلی کے بعد امریکا کا پابندیوں میں نرمی پر غور

شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اپوزیشن گروہوں کی نئی حکومت نے اقتدار سنبھال لیا ہے، جس کے نتیجے میں ملک میں نسبتی استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔ امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی…