بین الاقوامی
نیتن یاہو کا یوٹرن ، 600 فلسطینیوں کی رہائی موخر، حماس کا سخت ردعمل سامنے آ گیا
حماس نے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا، جس پر اسرائیل نے 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنا تھا مگر اب نیتن یاہو کا یوٹرن سامنے آ گیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا یوٹرن لیتے ہوئے حماس کی…
ٹرمپ کے بڑے فیصلے : امریکی محکمہ دفاع میں ہلچل، اعلیٰ فوجی قیادت برطرف
صدر ٹرمپ کے بڑے فیصلے کے تحت جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس بران کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے فیصلے سامنے آ گئے، جس کے تحت محکمہ دفاع میں…
متحدہ عرب امارات کا ویزا حاصل کرنے کے خواہشمندان کیلئے ضروری ہدایات اور شرائط و ضوابط جاری
متحدہ عرب امارات( UAE) نے ویزا حاصل کرنے کے خواہشمندان کیلئے ضروری ہدایات اور شرائط و ضوابط جاری کردیں۔ اسلام۔آباد ( آفاق نیوز ): متحدہ عرب امارات کا ویزا حاصل کرنے کے خواہشمندان کیلئے ضروری ہدایات اور شرائط و ضوابط…
امریکی اور روسی حکام میں ملاقات میں کونسا اسلامی ملک اہم کردار ادا کر رہا ہے؟
امریکی اور روسی حکام کے مابین ہونے والے ملاقات کے سلسلے میں امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو سعودی عرب پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو روسی حکام کے ساتھ ملاقات کے سلسلے میں…
مالی میں غیر قانونی سونے کی کان بیٹھنے سے 48 مزدور جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
مغربی افریقی ملک مالی میں غیر قانونی سونے کی کان بیٹھنے سے کم از کم 48 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس ذرائع نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا…
عرب ممالک غزہ سے فلسطینیوں کی بیدخلی پر یک زبان، ٹرمپ کے منصوبے پر کیا کہا؟
عرب ممالک کی طرف سے غزہ سے فلسطینیوں کی بیدخلی کا ٹرمپ کا منصوبہ مسترد، سعودی عرب، عرب لیگ، اردن، مصر، شام اور دیگر ممالک برہم۔ مصر نے فلسطینیوں کو بے دخل کئے بغیر غزہ کی تعمیر نو کا جامع…
امریکی صدر ٹرمپ کی ہٹ دھرمی برقرار، غزہ کو خریدنے کے حوالے سے مزید کیا کہا؟
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ایک نئے بیان میں کہا ہے کہ غزہ خرید کر اپنی ملکیت میں لائیں گے۔ اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ غزہ…
فلسطینی ریاست کے قیام کے حوالے سے سعودی عرب کا اسرائیلی وزیراعظم کو کرارا جواب
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک انٹرویو میں ایک علیحدہ فلسطینی ریاست کے قیام کے مطالبے پر سعودی عرب کو مضحکہ خیز مشور دیا ہے۔ نیتن یاہو نے غزہ سے فلسطینیوں کو سعودی سرزمین پر بسا کر الگ ریاست بنانے…
قیدیوں کے تبادلے کا 5واں مرحلہ: حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا
جنگ بندی معاہدے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کے تحت اب اسرائیل 183 فلسطینی قیدیوں اور نظربند شہریوں کو رہا کرے گا۔ حماس کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے تحت مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو…
شام کے نئے صدر اور سابق جنگجو احمد الشراع کی اہلیہ کون ہیں ؟
شام کے نئے صدر احمد الشرع کی اہلیہ لطیفہ الشرع سعودی عرب اور ترکیہ کے دورے کے دوران بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ بشار الاسد کا دھڑن تختہ کر کے عبوری حکومت کے سربراہ بننے والے احمد الشرع نے سعودی…
