بین الاقوامی
نائجیریا میں آئل ٹینکر دھماکا، 70 سے زائد افراد ہلاک
نائجیریا میں آئل ٹینکر دھماکا، 70 سے زائد افراد ہلاک نائجیریا کے شمالی علاقے میں آئل ٹینکر دھماکے سے 70 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں کئی افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔ نائجیرین روڈ…
تہران میں سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر فائرنگ کے نتیجہ میں 2 جج قتل
ایران کے دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر فائرنگ میں 3 ججوں کو نشانہ بنایا گیا، حملہ آور نے خود کو بھی ہلاک کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سرکاری میڈیا نے…
حماس نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کی منظوری دے دی، میڈیا رپورٹ
حماس نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کی منظوری دے دی، میڈیا رپورٹ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ جنگ بندی کے لیے امریکا، قطر اور مصر کی ثالثی میں اسرائیل کے ساتھ ہونے والے معاہدے…
غزہ میں جنگ بندی کے لئے امریکا، مصر اور قطر کی ثالثی کی کوششیں جاری
غزہ میں جنگ بندی یقینی بنانے کے لئے امریکا، مصر اور قطر کی طرف سے ثالثی کی کوششیں جاری ہیں، اس حوالے سے مختلف اقدامات زیر غور ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…
تبت اور نیپال میں زلزلہ، متعدد عمارتیں زمین بوس، ہلاکتوں کی تعداد 100 سے متجاوز
چین کے مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 5 منٹ پر چین، تبت اور نیپال میں زلزلہ آیا، زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گر…
کینیڈا کے وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان
اوٹوا: کینیڈا کے وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان جسٹن ٹروڈو نے کینڈا کے وزیراعظم اور اپنی جماعت کے سربراہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اوٹاوا میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
مدینہ منورہ میں حاضری کے خواہشمند زائرین کے لئے بڑی خوشخبری
اب تمام زائرین نسک موبائل ایپ کے ذریعے ہر 20 منٹ بعد مدینہ منورہ میں حاضری کا نیا اجازت نامہ حاصل کر سکیں گے۔ مدینہ منورہ میں حاضری کے خواہشمند زائرین کے لئے ایک بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے،…
ملک و قوم کے بانی مجیب الرحمان نہیں جنرل ضیا الرحمان ہیں؛ بنگلادیش کا تعلیمی نصاب تبدیل
ملک و قوم کے بانی مجیب الرحمان نہیں جنرل ضیا الرحمان ہیں؛ بنگلادیش کا تعلیمی نصاب تبدیل بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی 15 سالہ آمرانہ طرز حکومت کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے حقائق کو درست…
غزہ پولیس فورس کے سربراہ کے خیمے پر اسرائیل نے بم برسا دیئے؛ معاون سمیت شہید
اسرائیل نے غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کے المواصی کیمپ پر بھی بموں کی بارش کر دی، حملوں میں غزہ پولیس فورس کے سربراہ سمیت 13افراد شہید ہوئے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے بربریت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، اسرائیلی…
جنوبی کوریا، لینڈنگ کے دوران مسافر طیارہ حادثے کا شکار، 120 افراد ہلاک
جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 120 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے کو حادثہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کے…
