بین الاقوامی
ہم نے طویل جنگ کا انتخاب کیا جو دشمن کیلئے مہنگی اور تکلیف دہ ہوگی، ابو عبیدہ
غزہ: ہم نے طویل جنگ کا انتخاب کیا جو دشمن کیلئے مہنگی اور تکلیف دہ ہوگی، ابو عبیدہ ترجمان القسام بریگیڈ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ ہم نے طویل جنگ لڑنے کا انتخاب کیا ہے…
شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلیے بھارتی وزیر خارجہ پاکستان آئیں گے
اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلیے بھارتی وزیر خارجہ پاکستان آئیں گے پاکستان میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کے لیے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔ بھارتی دفتر خارجہ کی…
ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی حمایت نہیں کریں گے، صدر جو بائیڈن
واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی حمایت نہیں کریں گے۔ دو روز قبل ایران کی جانب سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کے حملے کے…
آیت اللہ خامنہ ای کا اسرائیل کو انتباہ: اگلا حملہ زیادہ تکلیف دہ ہو گا
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران طاقت کا دوسرا نام ہے، اسرائیل ایران کے ساتھ تصادم سے گریز کرے، اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف پہنچائے گا۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ…
اسرائیل پر ایرانی حملہ: 180 بلیسٹک میزائل داغ دیے
واشنگٹن:اسرائیل پر ایرانی حملہ: 180 بلیسٹک میزائل داغ دیے ایران نے حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے جواب میں اسرائیل پر سیکڑوں بیلسٹک میزائل فائر کردیے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ 180 کے قریب میزائل داغے گئے…
لبنان پر اسرائیل کا زمینی حملہ، امریکا کو پیشگی اطلاع
بیروت: لبنان پر اسرائیل کا زمینی حملہ، امریکا کو پیشگی اطلاع لبنان پر اسرائیل نے زمینی حملہ شروع کردیا، جنوبی لبنان پر اسرائیلی ٹینک اور آرٹیلری کے حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اسرائیلی فوج کابینہ کی منظوری کے بعد…
پاکستان کی سفارتی فتح : چین، روس، ایران کی افغانستان سے دہشتگردی کی تصدیق
نیویارک: پاکستان کی سفارتی فتح : چین، روس، ایران کی افغانستان سے دہشتگردی کی تصدیق چین، روس اور ایران نے تصدیق کی ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، مجید بریگیڈ، اور بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے)…
حسن نصراللہ کون تھے؟ پیدائش، تعلیم، کیریر، حالات زندگی!
حسن نصراللہ کون تھے؟ پیدائش، تعلیم، کیریر، حالات زندگی! حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ 1960 میں مشرقی بیروت کے علاقے بورجی حمود میں ایک غریب خاندان میں پیدا ہوئے لیکن جب لبنان میں 1975 میں خانہ جنگی شروع…
حسن نصر اللّٰہ کو شہید کردیا، اسرائیل،پہلے حزب اللّٰہ کی تردید پھر تصدیق
بیروت: حسن نصر اللّٰہ کو شہید کردیا، اسرائیلی دعویٰ، حزب اللّٰہ کی تردید تازہ ترین: حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ عالمی میڈیا کے مطابق…
دو ریاستوں کا قیام ہی مسئلہ فلسطین کا حل ہے، امریکی صدر جو بائیڈن
نیویارک: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی فوری ضرورت ہے، مشرق وسطیٰ میں جنگ کا پھیلاؤ کسی کے حق میں نہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بطور امریکی صدر اپنا آخری…
