بین الاقوامی
برطانوی عوام اپنے نئے حکمران کا انتخاب آج کریں گے، پولنگ کی تیاریاں مکمل
لیبر پارٹی حکومت بنائے گی یا ایک بار پھر ٹوری پارٹی ہو گی کامیاب؟، برطانوی عوام اپنے نئے حکمران کا انتخاب آج کریں گے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں آج ہونے والے عام انتخابات کے دوران برطانوی پارلیمنٹ…
جاپان نے ہولوگرام ٹیکنالوجی سے آراستہ نئے کرنسی نوٹ جاری کر دیے
ٹوکیو: جاپان نے 20 سالوں میں پہلی بار ہولوگرام ٹیکنالوجی سے آراستہ نئے کرنسی نوٹ کا اجراء کر دیا ہے۔ ہولوگرام ٹیکنالوجی سے مزین نئے نوٹوں کے اجراء کی افتتاحی تقریب ٹوکیو کے علاقے نیہون باشی میں واقع بینک آف…
انڈین ریاست اُتر پردیش میں مذہبی اجتماع میں بھگدڑ، 116 افراد ہلاک
انڈیا کی ریاست اُتر پردیش میں ایک مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے سے حکام کے مطابق 116 کے لگ بھگ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق منگل کو بھگڈر کا یہ واقعہ…
عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا استثنیٰ تسلیم کر لیا
نیویارک: امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا استثنیٰ تسلیم کر لیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جیک اسمتھ کیس میں عدالت کی جانب سے بڑا ریلیف مل گیا۔ امریکی…
فرانس میں 150 سے زائد تارکین وطن کو بچا لیا گیا
للی: فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ برطانیہ پہنچنے کی کوشش کرنے والے 150 سے زائد تارکین وطن کو سمندر کی بے رحم موجوں سے بچا لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق تارکین وطن دو مختلف کشتیوں میں سوار ہو…
بولیویا، عوام کی مداخلت کے بعد فوجی بغاوت ناکام، بغاوت کے رہنما جنرل گرفتار
بولیویا میں فوج نے صدارتی محل سمیت متعدد سرکاری عمارتوں پر دھاوا بول دیا، دارالحکومت میں سینٹرل اسکوائر پر بھی قبضہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بولیویا کے دارالحکومت لا پاز میں صدارتی محل پر فوجیوں کے قبضے کے چند گھنٹوں…
بھارتی ریاست منی پور زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھی
منی پور: بھارت کی ریاست منی میں 4.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز زمین سے 25 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ بھارت کی نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی…
وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو 1901 روز بعد آزادی مل گئی
وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو آزادی مل گئی، جولیان اسانج بیلمارش جیل میں قید تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو لندن کی ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہائی دیدی ہے جس کے…
امریکہ میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
امریکی ریاست آرکنسا کے شہر فارڈائیس میں مسلح شخص نے جنرل اسٹور پر گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 10 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسٹور میں موجود…
حج 2024؛ گرمی کے باعث جاں بحق حاجیوں کی تعداد1 ہزار81 ہوگئی
ریاض: دو دن میں گرمی کی شدت سے مزید زیر علاج مریضوں اور دیگر حاجیوں کے جاں بحق ہونے سے مجموعی تعداد بڑھ کر ایک ہزار سے تجاوز کرگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق ان دو روز میں گرمی سے ہونے…
