پاکستان
ایپسٹین فائلز میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے نام بھی سامنے آگئے
جیفری ایپسٹین فائلز میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے نام بھی سامنے آ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز نامی تازہ…
مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے، زیادہ تر لاپتا افراد کالعدم بی ایل اے کے ممبران ہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے اور پورے ملک سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کریں گے، زیادہ تر لاپتہ افراد کالعدم بی ایل اے کے ممبران ہیں۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
وادی تیراہ کی صورتحال پر باڑہ سیاسی اتحاد کا جرگہ، خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید
باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ معاملے پر ہونے والا اہم جرگہ اختتام پذیر ہوگیا جس میں عمائدین اور مشران نے صوبائی حکومت کو نااہلی اور بدانتظامی پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ باڑہ میں منعقد ہونے والا جرگہ تیراہ…
ڈاکٹر کبیر سدھو نے بطور چیئرمین ایس ای سی پی چارج سنبھال لیا
اسلام آباد : سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کا چیئرمین تعینات ہونے کے بعد، آج ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ڈاکٹر سدھو کمیشن میں وزیراعظم کے اعلان کردہ اکنامک…
وادی تیراہ کو خالی کروانے کا بیان فوج کو بدنام کرنے کی سازش ہے، وزارت اطلاعات
وزارت اطلاعات و نشریات نے وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کردی۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق حکومت نے وادی تیراہ…
26 سالہ جرمن ڈاکٹر نے منڈی بہاءالدین پہنچ کر پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی
26 سالہ جرمن ڈاکٹر پاکستانی نوجوان کی محبت میں منڈی بہاءالدین پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق منڈی بہاءالدین کے گاؤں دیفار سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان محمد اکمل نے 26 سالہ جرمن ڈاکٹر سلما کو پاکستان بلاکر محبت…
جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر اور ویڈیوز دیکھیں
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، نکاح چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل راغب نعیمی نے پڑھایا۔ لاہور میں جنید صفدر کی شادی کی تقریبات جاری ہیں…
گوشوارےجمع کرانے کی آج آخری تاریخ
الیکشن کمیشن کی جانب سے ان ارکانِ سینیٹ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں جنہوں نے اپنے اثاثوں کے گوشوارے ابھی تک جمع نہیں کرائے، کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اثاثوں اور واجبات کی تفصیلات مجوزہ فارم B…
سہیل آفریدی نے افغان حکومت کا ترجمان بن کے جھوٹ اور منافقت کی انتہا کردی، وزیر اطلاعات
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی نے افغان حکومت کا ترجمان بن کے جھوٹ اور منافقت کی انتہا کردی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ایک بیان پر وزیر اطلاعات نے ردعمل دیتے ہوئے انہیں…
میں نہ مانوں والی سوچ نے پارٹی کو اس حال پر پہنچایا، شیر افضل مروت
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میں نہ مانوں والی سوچ نے پارٹی کو اس حال پر پہنچایا، عمران خان نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، مذاکرات صرف قیدیوں کی رہائی…
