پاکستان
راولپنڈی پولیس افسران اور اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی عائد
راولپنڈی:راولپنڈی پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی ہر قسم کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا نے چھٹیوں کی بندش کا حکم جاری کردیا ہے۔ احکامات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے افسران اور…
مریم نواز کی صاحبزادی کے نکاح کی تقریب آج؛ شوہر کون ہیں؟
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح آج 12 ستمبر کو اذان جبار کے ساتھ ہوگا۔ نکاح کی تقریب جاتی امرا میں شام 5 بجے منعقد ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہ نور…
کرم میں آپریشن،افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
پشاور: سیکیورٹی فورسز نے 8 ستمبر کو کرم میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج سے وابستہ افغان شہری عبید اللہ سعد سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ذرائع کے مطابق عبید اللہ سعد افغانستان کے صوبہ…
ہم اسلام آباد سے مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں جائیں گے، شفیع جان
اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع اللہ جان نے کہا ہے کہ جے یو آئی سے بعض معاملات طے پا گئے ہیں جبکہ دیگر امور پر مشاورت جاری ہے۔ پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع اللہ…
راولپنڈی میں پٹواریوں کی ہڑتال، پراپرٹی رجسٹریشن کا عمل متاثر
راولپنڈی: پٹواریوں کی ہڑتال کے باعث راولپنڈی میں جائیداد کی رجسٹریشن، خرید و فروخت اور لینڈ ریکارڈ سے متعلق خدمات متاثر ہوگئی ہیں۔ ہڑتال اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے پٹواری خانوں میں کام کرنے والے نجی منشیوں کے خلاف…
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پراپرٹی کی فروخت بڑھ گئی
اسلام آباد: راولپنڈی کے سیلاب سے متاثرہ نشیبی علاقوں میں گھروں کی فروخت کا رجحان بڑھ گیا ہے۔ بار بار سیلاب اور نکاسی آب کے مسائل کے باعث مالکان جائیدادیں فروخت کرنے پر مجبور ہیں جبکہ سرمایہ کار بھی بعض…
حکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (TCP) نے گندم کی درآمد کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا ہے۔ درآمدی گندم صوبوں کی طلب…
حکومت کا صوبائی دائرہ اختیار والی 17 وزارتیں ختم کرنے سے انکار
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صوبائی دائرہ اختیار میں آنے والی 17 وزارتیں ختم کرنے سے متعلق سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی کی ہدایات پر عملدرآمد سے انکار کردیا جس کے باعث وفاقی حکومت اور کمیٹی کے درمیان اختلافات شدت اختیار…
سعودی عرب پر حوثی حملے، پاکستان اور ترکیے ردعمل کے لیے تیار ہو سکتے ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یمن سے سعودی عرب پر حملوں کی صورت میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان موجود مشترکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں خواجہ…
جنوبی پنجاب اور بہاولپور کی صوبائی قراردادیں پرانی اور عملی حیثیت کھو چکی ہیں، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب اور بہاولپور کو صوبہ بنانے سے متعلق پنجاب اسمبلی کی تقریباً 10 سال پرانی قراردادیں اب عملی حیثیت کھو چکی ہیں۔ ایک نجی…
