پاکستان

اس کیٹا گری میں 1321 خبریں موجود ہیں

طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیوشن فیس اور ہاسٹل سمیت سکالرشپ کا اعلان

اسلام آباد۔برٹش کونسل نے اسکاٹش حکومت کے اشتراک سے اسکاٹ لینڈ پاکستان اسکالرشپ اسکیم برائے نوجوان خواتین و طالبات 2026-27 کیلئے درخواستیں طلب کر لی ہیں جبکہ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ بڑھا کر 15 ستمبر 2026 کر دی…

بنگلادیش بھی مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ہونے کا خواہشمند

بنگلادیش کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ نے کہا ہے کہ ڈھاکا سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بننے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ وزیر مملکت برائے امور خارجہ ہمایوں کبیر نے کہا کہ ہم…

مولانا طارق جمیل کی یوگا ویڈیو پر سوشل میڈیا میں بحث، حنا پرویز بٹ کی بھی تنقید

معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہیں ڈاکٹر عفان قیصر کے ساتھ ملاقات کے دوران یوگا کی مختلف مشقیں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو سامنے…

خواجہ آصف کا محسن نقوی کو پی سی بی میں ’’انقلاب‘‘ لانے کا مشورہ

وزیر دفاع خواجہ آصف نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو پی سی بی میں انقلاب لانے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’’ایکس‘‘ پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ نقوی صاحب سسٹم بتدریج…

پاسپورٹ تجدید میں بڑی سہولت، عازمین حج 2027 فوری بنیادوں پر پاسپورٹ بنوا سکیں گے

اسلام آباد۔حج 2027 کی تیاریوں کے سلسلے میں عازمین حج کے لیے خوش آئند پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کی درخواست پر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے ملک بھر کے علاقائی پاسپورٹ دفاتر کو ہدایات…

ڈومینین مال متاثرین کا احتجاج شدت اختیار کر گیا، وزیراعلیٰ پنجاب سے فوری مداخلت کا مطالبہ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی: رانا حسن) ڈومینین مال کے باہر اپنے حقوق اور سرمایہ کی واپسی کے لیے متاثرین کا احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے۔ ملک کے مختلف شہروں سے آنے والے متاثرین نے احتجاجی کیمپ قائم کر دیے ہیں اور…

عمرہ زائرین میں 22 فیصد سے زائد اضافہ، پاکستان پہلے نمبر پر آگیا

مکہ مکرمہ: سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک عمرہ زائرین کی تعداد میں 22.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ مختلف ممالک سے آنے والے معتمرین میں…

امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کیلئے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

امریکا میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ اور محققین کے لیے خوشی کی خبر سامنے آئی ہے۔ فل برائٹ اسکالرشپ پروگرام کے تحت 85 پاکستانی امیدواروں کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔ یہ اسکالرشپس ایسے طلبہ اور…

چھوٹے دکانداروں کے لیے فکسڈ ٹیکس آسان اسکیم کا مسودہ جاری

لاہور: وفاقی حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلیے ٹیکس نظام کو آسان بنانے کیلیے ’’اسپیشل پروسیجر فارا سمال شاپ کیپرز‘‘ کا مسودہ جاری کر دیا۔ ایف بی آر نے اس حوالے سے S.R.O جاری کرتے ہوئے عوام، تاجر تنظیموں اور دیگر…

عالمی سطح پر کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندیاں عائد ہونے لگیں

سوشل میڈیا کے منفی اثرات کیخلاف بڑا اقدام، عالمی سطح پر کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا پر پابندی عائد ہونے لگی۔ بچوں کی اخلاقی تربیت سمیت ذہنی اور جسمانی صحت پر بڑھتے ہوئے سوشل میڈیا کے منفی اثرات نے…