پاکستان

اس کیٹا گری میں 1425 خبریں موجود ہیں

خیبر پختونخوا میں 30 ڈاکٹرز ملازمتوں سے برطرف، 6 افغان ڈاکٹرز کو فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

پشاور: خیبرپختونخوا میں جعلی رجسٹریشن اور غیر قانونی تقرریوں کے الزامات پر 30 ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا جبکہ سیدو شریف اسپتال میں 6 افغان ڈاکٹروں کو ہاؤس جاب کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے…

حرمین شریفین ہماری ریڈ لائن ، عمرہ زائرین پر حملے ناقابلِ قبول، پاک سعودی یکجہتی کونسل

اسلام آباد: پاکستان کی مذہبی قیادت نے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عمرہ زائرین پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے اور حرمین شریفین کی حرمت و سلامتی کو پوری امت مسلمہ کا مشترکہ معاملہ…

عدلیہ کے دو بڑوں کو بیرون ملک دوروں کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے بیرون ملک دوروں کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کو برطانیہ، جنوبی کوریا…

فون ٹیپ کرنے کی اجازت

اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ, 6 ہزار اہلکار تعینات

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے اہم مقامات اور حساس تنصیبات کی حفاظت مزید سخت کردی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے…

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد بڑا کریک ڈاؤن؛ پی ٹی آئی کے 169 کارکن گرفتار

صوابی: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد ضلع صوابی میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ضلع بھر میں اب تک…

مردان؛ سابق صوبائی وزیر ظاہر شاہ طورو کی رہاش گاہ پر پولیس کا چھاپہ

پشاور: مردان میں سابق صوبائی وزیر اور رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ظاہر شاہ طورو کی رہائش گاہ اور حجرے پر پولیس نے چھاپہ مارا تاہم وہ وہاں موجود نہ ہونے کے باعث گرفتار نہیں ہوسکے۔ یہ کارروائی خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور…

کے پی ایمرجنسی؛ 3 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرلز مستعفی، بیوروکریسی میں بڑے تبادلے، اسکول بند

پشاور: خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد بیوروکریسی اور پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے کیے گئے ہیں جبکہ 3 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرلز مستعفی ہوگئے اور پشاور میں سرکاری و نجی اسکول ایک روز کے لیے بند کردیے…

دھرنے سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی ہمارا ایشو ہے، محسن نقوی

اسلام آباد:وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت کو دھرنے سے کوئی مسئلہ نہیں بلکہ اصل توجہ دہشت گردی کے خاتمے پر ہے۔ پیپلز پارٹی نے دھرنا موخر کرنے کی شرط رکھی تھی جبکہ حکومت نے کبھی دھرنا…

خیبر پختونخوا میں پاک فوج تعینات

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں سول انتظامیہ کی معاونت کے لیے پاک فوج کی تعیناتی کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ حکم نامے کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت صوبے میں پاک فوج کے دستوں…

گورنر خیبر پختونخوا کا صوبے کے عوام کے نام اہم پیغام

پشاور:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام صدارتی پروکلیمیشن کا خیر مقدم کرتے ہیں اور امن و استحکام کے ساتھ ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں۔ اپنے ویڈیو بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ…