پاکستان
یوم استحصال کشمیر کے 6 سال مکمل، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں
اسلام آباد ۔مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ناجائز غاصبانہ انضمام کو 6 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال منارہے ہیں۔ بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 6 سال مکمل ہونے پر وادی میں آج حریت قیادت…
5 اگست احتجاج؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے، پکڑ دھکڑ شروع
اسلام آباد ۔تحریک انصاف کی جانب سے 5 اگست کو احتجاجی تحریک کے سلسلے میں لاہور میں صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔ پولیس نے تحریک شروع ہونے سے قبل ہی پی ٹی آئی کی قیادت اور اہم رہنماؤں کے گھروں…
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان، انڈیکس کا نیا ریکارڈ قائم
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی نمایاں تیزی کا رجحان برقرار رہا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نے ایک نئی تاریخی بلند ترین سطح عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز بازارِ حصص کا آغاز شاندار انداز میں ہوا،…
9مئی کے واقعات میں ملوث سردار عبد القیوم نیازی گرفتار
اسلام آباد ۔پولیس نے سانحہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو بھمبر کے علاقے سماہنی سے حراست میں لے لیا گیا آزاد کشمیر کے…
یوم آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا ’’دل سے پاکستان‘‘ کے عنوان سے نیا نغمہ جاری کردیا گیا ہے۔ ’’دل سے پاکستان‘‘ نغمہ ’’معرکۂ حق‘‘ میں عظیم فتح کی یادگار کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔…
سونے کی قیمت میں سب سے بڑا اضافہ
اسلام آباد ۔ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ ایک تولہ سونا 6100 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 59 ہزار روپے پر پہنچ گیا جبکہ دس گرام سونا 5229 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے…
پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور فریٹ مارجن میں اضافہ
اسلام آباد ۔پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی ڈھائی روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی، ڈیزل پر فریٹ مارجن بھی 20 پیسے فی لیٹر بڑھا دیا گیا، پیٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی ڈھائی روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی…
تحریک تحفظ آئین کی اے پی سی کے اعلامیے پر بی ایل اے کی چھاپ شرمناک ہے، عرفان صدیقی
سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے اعلامیے پر بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی سوچ کی عکاسی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب…
چیف جسٹس کا قانونی معاونت کی نئی اسکیم اور عدالتی اصلاحات کا اعلان
چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی نے انصاف تک برابری کی بنیاد پر رسائی کو یقینی بنانے کے لیے ایک نئی قانونی امداد اسکیم متعارف کروائی ہے، جس کا مقصد ہر سائل کو وکیل کی خدمات فراہم کرنا ہے…
ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں افسران کی ترقی کی تقریب، ڈی جی رفعت مختار راجہ کی خصوصی شرکت
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سے ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کو رینک لگانے کی باوقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈی جی ایف…
