پاکستان

اس کیٹا گری میں 1425 خبریں موجود ہیں

ڈاکٹرز اور انجینئرز سمیت لاکھوں ہنرمند پاکستانی بیرون ملک منتقل

اسلام آباد: گزشتہ تین سال کے دوران 18 لاکھ 71 ہزار سے زائد ہنرمند اور اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانی بہتر مستقبل اور روزگار کی تلاش میں ملک چھوڑ گئے۔ قومی اسمبلی میں وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز محمد عون ثقلین…

خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام کو اب معلوم ہوگا کہ ترقی کسے کہتے ہیں۔ پنجاب مصنوعی ذہانت کے جدید دور میں داخل ہو رہا ہے جبکہ خیبر پختونخوا اب بھی پتھر کے…

الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کی تزئین و آرائش مکمل ہوگئی،نواز گوندل

لاہور۔۔۔صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی سرپرستی میں الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کی تزئین و آرائش کا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ گیا۔ اکیڈمی کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے فنونِ لطیفہ کی تعلیم و…

خیبر پختونخوا میں علاقائی ترقیاتی کونسلز کے ارکان کے انتخاب کیلیے جرگوں کا سلسلہ جاری

پشاور: خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں علاقائی ترقیاتی کونسلوں کے ارکان کے انتخاب کیلئے جرگوں اور مشاورتی اجلاسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس عمل میں مقامی عمائدین, علماء کرام اور دیگر متعلقہ افراد سے مشاورت کی جا رہی ہے۔…

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 31 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی…

پی ٹی آئی کے گرفتار رکن اسمبلی ثنا اللہ مستی کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے بعد گرفتار پی ٹی آئی رکن اسمبلی ثنا اللہ مستی خیل کو پولیس پارلیمنٹ ہاؤس لے آئی جہاں وہ اپوزیشن لابی میں پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی…

بیرسٹر گوہر کا بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے لا تعلقی کا اظہار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو تحریری جواب جمع کرانے کے لیے مہلت دیتے ہوئے سماعت 23…

فیصل واوڈا نے سیاستدانوں کو گدھا کہہ دیا

اسلام آباد ۔سینئر سیاستدان اور اسٹیبلشمنٹ کے انتہائی قریب سمجھے جانے والے فیصل واوڈا نے سیاستدانوں کو گدھا کہہ دیا ہے۔ گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واڈا نے سیاستدانوں کو گدھا کہا ہے، بلکہ یہاں…

ریاست مخالف مواد کا مقدمہ؛ اقرارالحسن کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی: این سی سی آئی اے نے ریاست اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں معروف ٹی وی اینکر اور عوام راج تحریک کے سربراہ اقرار الحسن کو سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش…

سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں کے بعد پاکستانی پروازیں متاثر، 114 منسوخ

اسلام آباد: سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر حوثی حملوں کے باعث فضائی آپریشن محدود ہونے سے پاکستان کی بین الاقوامی اور اندرون ملک پروازوں کا شیڈول شدید متاثر ہوا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 114…