پاکستان
غیرت کے نام پر خاتون قتل کی مکمل ویڈیو دیکھیں
اسلام آباد ۔مبینہ غیرت کے نام پر بلوچستان میں فائرنگ کرکے ایک خاتون اور مرد کے سفاکانہ قتل کی لرزہ خیز ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر مرد و خاتون کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو وائرل…
نئی ذمہ داری مل گئی ۔پاکستان پوسٹ گھر گھر بجلی کے بل پہنچائے گا،
اسلام آباد ۔حکومت نے ملک بھر میں بجلی بلوں کی تقسیم و ترسیل کا کام پاکستان پوسٹ کو سونپنے کا اصولی فیصلہ کرلیاہے۔ پوسٹ ماسٹر جنرلز کو 25 جولائی تک اہم ٹاسک مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ حکومت…
پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لیے
اسلام آباد ۔پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لئے۔ معرکہ حق میں بھارتی فضائیہ کو سبق سکھانے والے پاک فضائیہ کے JF-17C بلاک III طیارے نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025 میں…
مریم نواز سے بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان میں تعینات بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے ملاقات کی۔اس ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی روابط، تجارتی شراکت، صنعتی ترقی اور زرعی تعاون کو فروغ دینے پر…
سابق حکومت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات نے پی آئی اے کو اربوں کا نقصان پہنچایا: عطاء تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت کے غیر محتاط بیانات نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کو اربوں روپے کا مالی نقصان پہنچایا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے…
جج سے بھی غلطی ہو سکتی ہے ،سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کے متعلق سخت ریمارکس خارج کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ جونیئر ججز پر سخت ریمارکس سے پہلے تحقیق اور احتیاط لازم ہے، غلطی انسانی فطرت…
سہ فریقی ریلوے لائن سے خطے میں تجارت کے نئے دور کا آغاز ہوگا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے مابین مجوزہ ریلوے لائن خطے میں تجارت کے ایک نئے باب کا آغاز ثابت ہو گی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پاکستان کے شپنگ سیکٹر اور پاکستان…
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے اعزاز میں تقریب، جنگی ترانہ چل گیا
اسلام آباد۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر کے اعزاز میں تقریب کے دوران جنگی ترانے چل گئے۔ کچھ روز پہلے حلف اٹھانے والے جسٹس سرفراز ڈوگر کے اعزاز میں اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن…
پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت ڈکلیئر کرنے کیلیے پشاور ہائیکورٹ میں رِٹ دائر
پشاور۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف کو باقاعدہ سیاسی جماعت تسلیم کروانے کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں رِٹ پٹیشن دائر کر دی۔ یہ درخواست معروف وکیل قاضی انور ایڈووکیٹ کے ذریعے جمع کرائی گئی، جس میں…
40 ہزار پاکستانی ایران، عراق اور شام جاکر غائب؛ حکومت نے زیارات سسٹم تبدیل کردیا
اسلام آباد ۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور، سردار محمد یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ ایران، عراق اور شام جانے والے تقریباً 40 ہزار پاکستانی زائرین لاپتا ہو چکے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران سردار محمد…
