پاکستان
پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے کارگو چارجز میں 100 گنا اضافہ کردیا
اسلام آباد ۔پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے ائیرکارگو چارجز میں 100 گنا تک اضافہ کردیا۔ ائیرپورٹ اتھارٹی حکام کے مطابق پروازوں میں پالتو پرندے،بلی، کتے، پان کے پتے اور جنرل کارگو کے نئے نرخ جاری کیے گیے ہیں۔ پالتو پرندوں کو…
سرنڈر کرنا پاکستان کی ڈکشنری میں نہیں، بلاول بھٹو
اسلام آباد ۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سرنڈر کرنا پاکستان کی ڈکشنری میں نہیں، پاکستان دہشتگردی کے خلاف دو دہائیوں سے جنگ لڑ رہا ہے اور اس میں ناقابلِ فراموش قربانیاں دی گئی ہیں۔ اسلام…
وزیراعلیٰ پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر پراجیکٹ ،50ہزارسے زائد گھروں کا ٹارگٹ مکمل
لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت شروع کیا گیا “اپنی چھت، اپنا گھر” منصوبہ تیزی سے کامیابی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ صرف جون کے مہینے میں 50 ہزار سے زائد گھروں کا ہدف مکمل کیا جا چکا…
محسن نقوی کا ماڈل جیل کا دورہ ،تعمیراتی کام مزیدتیز کرنے کی ہدایت
اسلام آباد۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں ماڈل جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ رواں سال مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل جیل کی تعمیر کے منصوبے پر کام…
بھارتی پراکسیز فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندستان کی دہشتگردی کےناقابل تردید شواہد
راولپنڈی ۔بھارتی پراکسیز فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندستان کی دہشت گردی کےناقابل تردیدشواہد سامنے آ گئے۔ مودی سرکار ریاستی سرپرستی میں اپنی پراکسیز کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہے۔ شمالی وزیرستان اور بنوں گیریژن میں سکیورٹی فورسز…
بھارتی قیادت اپنی ساکھ بحال کرنے کیلئے کچھ نہ کچھ کرے گی : وزیر دفاع
اسلام آباد۔وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں بھارت کے خلاف ڈیڑھ ماہ میں 3 فتوحات ملی ہیں اور بھارتی قیادت اپنی ساکھ بحال کرنے کیلئے کچھ نہ کچھ کرے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے…
علی امین گنڈاپور کے انتخابی حلقے میں سرکاری اسپتال میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیاں
پشاور۔خیبرپختونخوا حکومت میں کروڑوں کی بدعنوانی کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا۔ آڈٹ رپورٹ میں وزیراعلیٰ کے انتخابی حلقے میں سرکاری اسپتال میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔ مفتی محمود میمورل اسپتال ڈی آئی خان میں ادویات کی…
محرم الحرام میں سکیورٹی ہائی الرٹ، ملک بھر میں فوج تعینات
لاہور ۔ محرم الحرام کے دوران ممکنہ سکیورٹی خطرات کے پیش نظر وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پاک فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت داخلہ کی جانب سے وفاقی کابینہ کو ایک سمری ارسال…
دریائے سوات؛ سیلابی ریلے میں 16 افراد ڈوب گئے، 7افراد جاں بحق
پشاور۔بالائی علاقوں میں موسلاھار بارشوں کے بعد دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں ڈوب کر 7 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 6 کی تلاش جاری ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا شاہ فہد کے مطابق دریائے سوات میں سیلابی…
آئندہ برس حج کے خواہشمندوں کیلیے حکومت کا بڑا اعلان، آخری تاریخ مقرر
اسلام آباد ۔وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے لیے عازمین کی لازمی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جو آج سے ملک بھر میں شروع ہو چکی ہے اور 9 جولائی 2025 تک جاری رہے گی۔ وزارت کے…
