پاکستان

اس کیٹا گری میں 1257 خبریں موجود ہیں

محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا کی کڑی نگرانی کیلیے خصوصی ٹیم تشکیل

اسلام آباد ۔محرم الحرام کے دوران ملک میں امن و استحکام اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو یقینی بنانے کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ مواد کی مؤثر…

مخصوص نشستیں کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا گیارہ رکنی آئینی بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد۔سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے معاملے پر سماعت کرنے والا گیارہ رکنی بینچ اُس وقت ٹوٹ گیا جب جسٹس صلاح الدین پنہور نے خود کو کیس سے علیحدہ کر لیا۔ آج کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی…

جج آئینی بینچ

’لاالٰہ الاللہ‘ کی صداؤں کیساتھ وطن پر قربانی کا عہد؛ نیا ملی نغمہ ’’پاکستان‘‘ جاری

اسلام آباد ۔آئی ایس پی آر نے ’لاالٰہ الاللہ‘ کی صداؤں کے ساتھ وطن پر قربانی کے عہد کا اظہار کرتا نیا ملی نغمہ ’’پاکستان‘‘ جاری کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے قومی اتحاد،…

آپ مجھ پردبائو ڈالنا چاہتے ہیں، قائم مقام چیف جسٹس کا 190 ملین پائونڈ کیس میں وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد ۔190 ملین پاؤنڈز کے مقدمے کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس سرفراز ڈوگر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا…

مشیر قومی سلامتی کا دورہ چین، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نے دورہ چین کے دوران چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ محمد عاصم ملک شنگھائی تعاون تنظیم کی سلامتی کونسل کے سیکرٹریز کے…

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان سرکاری و سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم

اسلام آباد ۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین سرکاری اور سفارتی پاسپورٹس پر ویزا کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ پاکستان اور امارات کے مشترکہ وزارتی کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں نہ صرف سرکاری و سفارتی…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی 9 مئی سے متعلق 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی قیادت میں دو رکنی بینچ نے…

وزیراعظم کی پاکستانی معیشت کو مستحکم کرنے میں چین کے تعاون کی تعریف

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی اقتصادی استحکام میں تعاون پر دوست ملک چین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دل کی گہرائیوں سے اس کی تعریف کی۔ چین کے سفیر محترم جیانگ زیڈونگ نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔…

پاکستان کے 3 بڑے ایئر پورٹس پر تنصیب کیلئے ای گیٹس کا ڈیزائن فائنل

کراچی: جرمن ماہرین کے پاکستان کے دورے کے دوران ای گیٹس کا بنیادی ڈیزائن حتمی شکل اختیار کر گیا ہے، جدید ٹیکنالوجی پر مبنی اس منصوبے کے تحت اسلام آباد، کراچی اور لاہور ہوائی اڈوں پر ای گیٹس نصب کی…

حکومت کا پورٹ قاسم پر برآمدکنندگان کے چارجز میں 50 فیصد کمی کا اعلان

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت وزارت بحری امور کے اسٹریٹجک روڈ میپ سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں بحری شعبے کی ترقی، برآمدات کے فروغ، اور معاشی اصلاحات…